تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"redaction" کے متعقلہ نتائج
redaction کے لیے اردو الفاظ
redaction کے اردو معانی
اسم
- اشاعت کے قابل بنانے کا عمل۔.
- نظر ثانی، اصلاح، درستی، ترتیب۔.
- نیا ایڈیشن ، طبع نو۔.
redaction के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इशाअत के काबिल बनाने का अमल।
- नज़र-ए-सानी, इस्लाह, दुरुस्ती, तर्तीब।
- नया ऐडीशन , तबा नौ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
reductio ad absurdum
احالہ بہ محال، کسی دعوے کو رد کرنے کا یہ طریقہ کہ اس کے نتائج کو مہمل ثابت کردیا جائے ۔.
radiocarbon dating
CARBON DATING کسی نامیاتی شے کی عمر کا اندازہ اس میں موجود کاربن - ۱۴ کی مقدار کے ذریعے۔.
radioactivity
تابکاری، ایٹمی مرکزوں کی از خود ٹوٹ پھوٹ، انشقاق جس کے نتیجے میں تابکار شعاعیں یا ذرّات خارج ہوتے ہیں ۔.
radical sign
√,∛ علامت جذر و غیرہ ، جو آنے والے عددکے جذر المربع یا جذر المکعب وغیرہ کوظاہر کرتی ہے۔.
reducing agent
کیمیا: (تخفیفی عامل ) وہ مادّہ جو تکسید کے ذریعے الیکٹرون کم کرکے تخفیف کا باعث ہوتا ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (redaction)
redaction
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔