تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"resale price maintenance" کے متعقلہ نتائج
resale price maintenance کے لیے اردو الفاظ
resale price maintenance کے اردو معانی
اسم
- صنعت کار کا کسی مصنوعہ شے کی باز فروخت کے کم سے کم دام متعیّن کردینے کا طریقہ ۔.
resale price maintenance के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सनअत कार का किसी मस्नूआ शैय की बाज़ फ़रोख़त के कम से कम दाम मतई्ान करदेने का तरीक़ा ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَسَولی
کھال کے نیچے یا جسم کے کسی حصّے کے اندر پیدا ہو جانے والا گومڑا. یہ گومڑا چنے کے دانے سے لے کر خربوزے تک پڑا ہوتا ہے اور پھرانے سے پھرتا ہے ، گلٹی بتوری، سَلمہ
roseola
طب: سرخ دانے یا جلدی سوزش جو خسرہ، میعادی بخار،تپ محرقہ، آتشک وغیرہ میں نکل آتے ہیں، سرخ بادہ۔.
resale price maintenance
صنعت کار کا کسی مصنوعہ شے کی باز فروخت کے کم سے کم دام متعیّن کردینے کا طریقہ ۔.
مُوَقَّت رِسالَہ
وقت ِمقررہ پر شائع ہونے والا رسالہ ، میعادی رسالہ ؛ جیسے : ہفتہ وار ، پندرہ روزہ ، ماہانہ ، سہ ماہی وغیرہ ۔
فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے
غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے
فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے
غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے
نائی کا دُوشالَہ
(عو) ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخص کسی کو عاریۃ ً کوئی شے دے اور اس بات کی کوشش کرے کہ چار آدمیوں کو معلوم ہو جائے
دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے
ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے
مِیٹھا رَسِیلا
جو شیریں اور رس بھرا ہو ؛ (مجازاً) نہایت حلیم الطبع ، وہ شخص جو بہت نرمی سے پیش آئے ، جسے غصہ نہ آئے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (resale price maintenance)
resale price maintenance
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔