Search results

Saved words

Showing results for "retire"

retire

palaTnaa

retire karnaa

ملازمت کی مُدّت پوری ہونے پر سبکدوش کرنا.

retire honaa

ملازمت یا عہدہ سے شبکدوش ہونا.

retire-shuda

سبکدوش کیا ہوا ، (Retired) کا اُردو ترجمہ.

ratau.ndhiyaa

جس کو رتوندھی آتی ہو ، وہ شخص جسے رات کو نظر نہ آئے.

dhatuuraa

a poisonous plant, thorn apple that is a powerful narcotic, Datura metel, datura

dhatuura

ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .

dhatuuriyaa

one who drugs or poisons someone with datura

dhaataarii

hack saw

DhiTaaraa

دغا باز ، فریبی

ratau.ndaa

night blindness, nyctalopia

dutaaraa

ایِک ساز کا نام، دوتارا

dhautaraa

دسواں حصہ ، دس فیصدی ، دس فیصدی محصول یا منہائی .

DhiTyaaraa

آنکھوں والا د، بینا ، سوان٘کھا

dhiTaaraa

بے حیا ، ڈھیٹ ، مکّار ، دغاباز .

Urdu words for retire

retire

rɪˈtaɪər

retire के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फ़ारिग़ हो जाना
  • वापिस हो जाना
  • वापिस चले जाना
  • वापिस मुड़ जाना
  • किसी अवामी इदारे या जगह से (फ़राग़त हासिल कर लेना और) तन्हाई में चले जाना
  • किसी अमल या ख़तरे से पसपाई इख़तियार कर लेना
  • कारोबार या अमली ज़िंदगी से फ़ारिग़ हो जाना/मुँह मोड़ लेना
  • दस्तबरदार हो जाना
  • पीछे हिट जाना
  • (सोने के लिए) बिस्तर पर लेट जाना
  • रिटायर हो जाना
  • मुलाज़मत से फ़ारिग़ हो जाना
  • ख़ाना नशीन होना
  • सबकदोश होना

retire کے اردو معانی

  • فارغ ہو جانا
  • واپس ہو جانا
  • واپس چلے جانا
  • واپس مڑ جانا
  • کسی عوامی ادارے یا جگہ سے (فراغت حاصل کر لینا اور) تنہائی میں چلے جانا
  • کسی عمل یا خطرے سے پسپائی اختیار کر لینا
  • کاروبار یا عملی زندگی سے فارغ ہو جانا/منھ موڑ لینا
  • دستبردار ہو جانا
  • پیچھے ہٹ جانا
  • (سونے کے لیے) بستر پر لیٹ جانا
  • ریٹائر ہو جانا
  • ملازمت سے فارغ ہو جانا
  • خانہ نشین ہونا
  • سبکدوش ہونا

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (retire)

Name

Email

Comment

retire

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone