تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rework" کے متعقلہ نتائج

rework

دوبارہ کام کرنا

دوارکا دھیش

شری کرشن چندر، کرشن جی کی وہ مورتی جو دوارکا میں ہے

دِیوارِ کَعْبَہ بَیْٹھ جانا

(مجازاً) کوئی بہت بڑا حادثہ ہونا.

دوارِکا

کئی دوازوں والا شہر

رَوا رَکْھنا

جائز سمجھ کر جاری رکھنا، جائز سمجھنا

داؤ رَکْھنا

(قمار بازی) جیتنے کا اعلان کرنا

دِیوار کَرْنا

(ادبیات) حیرت زدہ کر دینا، سکتے ہیں ڈال دینا.

داوَری کَرنا

حکومت کرنا ، حکمرانی کرنا ، انصاف کرنا.

دو وَرَقَہ

دو ورق کا رسالہ یا مختصر کتاب وغیرہ ، کتابچہ .

دِیوار کُودْنا

طاقت کا مظاہرہ کرنا ، زور آزمانا

دِیوار کُھل جانا

تعمیر کی خرابی کے سبب خود بخود دیوار میں شگاف ہو جانا.

دو وَرَق کی

مختصر ، چھوٹی سی .

دَعْویٰ رَکْھنا

اِلزام لگانا ، مُلزم ٹھہرانا.

دِیوار کِھچْوانا

اوٹ بنانا ، دیوار بنانا ، روک قائم کرنا.

دِیوار کی چوٹی

دیوار کا سِرا

دو وَرقی

۱. دو ورق کی کتاب ، چھوٹی سی کتاب .

دِیوارِ قَہْقَہَہ لَگانا

بہت ہنسنا ، بے حد ہنسنا

دِیوار کے پِیچھے پَتَّھر پھینکْنا

چُھپ کر حملہ کرنا.

دِیوار کِھینچْنا

دوئی قائم کرنا ، دلوں میں فرق کرنا ، طبیعت پر میل آنا.

دِیوارِ قَہْقَہَہ

چین کی سرحد کی ایک روایتی سیسے اور تانبے کی دیوار جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس پر چڑھ کر نیچے دیکھتا ہے بے اختیار ہنستا ہے

دِیوارِ خُنَک

(مجازاً) پانی کا سرد زخیرہ.

دِیوار کے بھی کان ہَیں

دیوار بھی کان رکھتی ہے، دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں، یہ محاورہ اسوقت بولا جاتا ہے، جب کسی بات یا گفتگو کو بہت خاموشی سے کہنا اور پوشیدہ رکھنا ہوتا ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے، ہوشیار رہکر گفتگو کرنا

دِیوار کھائی آلوں نے ، گَھر کھایا سالوں نے

ان سالوں پر طنز ہے جو بہنوئی کے ٹکڑوں پر پڑتے ہیں ؛ دیوار طاقچوں کی وجہ سے کمزور ہو جاتی ہے اور گھر سالوں کی وجہ سے تباہ ہو جاتا ہے ، بیگانوں سے بیگانوں کی نسبت زیاد ضرر پہنچتا ہے.

دِیوارِ کُہْنی

نصف دائرہ کی شکل کا گُھوما ہوا لوہے کا ٹکڑا ، بریکٹ.

دِیوار کَھڑی کَرنا

create a hurdle

دِیوار کَھڑی ہونا

آڑ ہوجانا ، پردہ بن جانا ، حیران ہونا.

دو وَرَقی کا سَبَق پَڑْھنا

(بازاری) رنڈی بازی کرنا ، مجامعت کرنا ، ہم بستری یا عیاشی کرنا .

دِیوار کے آگے دِیوار کَھڑی ہو جانا

رکاوٹ پر رکاوٹ پیدا ہو جانا.

rework کے لیے اردو الفاظ

rework

ˌriːˈwɜːk

rework کے اردو معانی

  • دوبارہ کام کرنا

rework के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दोबारा काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rework)

نام

ای-میل

تبصرہ

rework

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone