تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rider" کے متعقلہ نتائج

rider

سَواری

riderless

بے سَوار

راڈَر

ہوائی جہاز ، بحری جہاز اور ساحل وغیرہ کی سمت یا موجودگی کا پتا چلانے کا نظام جس میں ریڈیائی لہریں استعمال ہوتی ہیں نیز وہ چیز جو اس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے .

رَڈار

ایک آلہ جو ریڈیائی لہروں کے ذریعے طیارہ، جہاز یا ساحل وغیرہ کی سمت، فاصلہ یا موجودگی کا پتہ چلاتا ہے نیز راڈار

راڈار

ایک آلہ جس کی مدد سے کسی راکٹ، میزائل یا جہاز وغیرہ کی موجودگی کا پتہ بغیر وقت گنوائے لگایا جا سکتا ہے

ریڈار

ریڈیائی لہروں کی مدد سے ہوائی جہاز وغیرہ کی موجودگی کا پتہ چلانے والا ایک آلہ نیز نظام

raider

رادار

رک: راڈار، ایک آلہ جس کی مدد سے کسی راکٹ، میزائل یا جہاز وغیرہ کی موجودگی کا پتہ بغیر وقت گنوائے لگایا جا سکتا ہے

radar trap

را ڈار کے ذریعے مقررہ حد سے زیادہ تیز رفتار گاڑیوں کا پتا لگانا۔.

رُودار

معزز، باوقار، نُمایاں اور ممتاز

reader

پھاڑنے والا

redirect

دوسری سمت بھیجنا ، خصوصاً (خط کا) پتہ تبدیل کرکے پھر روانہ کرنا۔.

rudder

(الف) جہاز کے دنبال کے ساتھ لگی ہوئی عمودی پتوار یا سکّان سمت کے تعیّن کے لیے ( ب) ہوائی جہاز کی پشت سے جڑا ہوا عمودی پٹ جس سے اس کی افقی سمت متعیّن کی جاتی ہے ۔.

red deer

تیز سرخی مائل بھورے رنگ کی کھال والا ہرن جو جاڑے میں ہلکا بھورا ہوجاتا ہے Cervus elaphus ۔.

رُوئے دار

رُوئی دار

پہننے کا وہ کپڑا جس میں رُوئی پڑی ہوئی ہو، جس میں روئی شامل ہو

rough-rider

چابُک سَوار

رُوئیں دار

وہ چیز جس پر رُواں ہو

redress

چارہ گری کرنا

رُدْراکْش

ایک جنگلی درخت کا بِیج ہے، یہ درخت نیپال آسام اور کوکن گھاٹ پربہت ہوتے ہیں، یہ درخت سیدھا ور بڑا اِملی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے، بِیج بطور دوا مُستعمل ہے، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں

رُدّْراچھ

ایک جنگلی درخت کا بِیج ہے، یہ درخت نیپال آسام اور کوکن گھاٹ پر بہت ہوتے ہیں، یہ درخت سیدھا ور بڑا اِملی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے، بِیج بطور دوا مُستعمل ہے، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.

readership

پڑھنے والوں کی تعداد، اخبار وغیرہ کے ناظرین بحیثیت مجموعی۔.

redraft

(کسی تحریر یا دستاویز کو) دوبارہ لکھنا ۔.

roadrunner

میکسیکو اور ریا ستہا ئے متحدہ کے صحرائی علا قوں کا ایک تیز رفتار پرندہ جو کوئل کی جنس سے ملتا جلتا ہے Geococcyx californianus ۔.

redresser

فریاد رس

رودْرَکْش

ایک جنگی درخت اوراس کا بِیج ، درخت سیدھا اور بڑا املی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے ، بیج بطور دوا مستعمل ہے ، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.

رُودْراکْش

ایک جنگی درخت اوراس کا بِیج ، درخت سیدھا اور بڑا املی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے ، بیج بطور دوا مستعمل ہے ، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.

رُو دَرْ رُو

آمنے سامنے، رُوبَرُو

روڈ رولَر

سڑک کُوٹنے یا ہموار کرنے کا بھاری نیلن جو انجن کی مدد سے چلتا ہے .

رُوداری

خُوبصورتی

رَودْری

موسیقی: گندھار سُر کی دو سُرتیوں میں سے ایک کا نام

رُدّْراج

ایک جنگلی درخت کا بِیج ہے، یہ درخت نیپال آسام اور کوکن گھاٹ پر بہت ہوتے ہیں، یہ درخت سیدھا ور بڑا اِملی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے، بِیج بطور دوا مُستعمل ہے، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.

redraw

دوبارہ بنانا ، کھینچنا (نقش وغیرہ ).

ruderal

کوڑے ،گھورے یا کنکریلی زمین وغیرہ پر اُگنے والا (پودا).

redroot

سُرخ جڑا

رُدْرابِین

(موسیقی) سِتار کی طرح چوبی اور مخروطی طبلی کا بغیر پردوں کا ایک ساز جس میں تان٘ت کے چھ تار ہوتے ہیں اور کندھے پر رکھ کر مضراب سے بجایا جاتا ہے، اِیران اور افغانستان میں رباب کے نام سے مشہور ہے.

رُدّْراجھ

ایک جنگلی درخت کا بِیج ہے، یہ درخت نیپال آسام اور کوکن گھاٹ پر بہت ہوتے ہیں، یہ درخت سیدھا ور بڑا اِملی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے، بِیج بطور دوا مُستعمل ہے، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.

red rag

طیش دلانے والی شے (جیسے بیل سرخ کپڑے پر جھپٹتا ہے ).

red roan

(جانور کی کھال کا رنگ ) نسواری کے ساتھ سفید یا بھورا ملا جلا ۔.

readdress

پتہ تبدیل کرنا (خط یا پارسل کا) ۔.

red rose

لنکا شائر یا وہاں کے لوگوں کا نشان۔.

دَنْڈ دَھر

عصا بردار، سزا دینے والا

reed-organ

دھات کی نلکیوں سے کام لینے والا ہارمونیم ۔.

دَڑْدَڑی

(کہار) کنکر ، ٹِھیکرے ، کھپرے وغیرہ.

رَدّا رَکْھنا

اینٹوں یا مٹی کی ایک تہ پر دوسری تہ رکھنا، چنائی کے اوپر چنائی کرنا

دَوڑا دَوڑ آنا

بھاگ کر یا عجلت میں آنا

دَوڑ دُھوپ کَرنا

دَوڑا دَوڑا آنا

بھاگم بھاگ، منزل پر رکے بغیر تیزی سے چلتے رہنا

رَدَّہ رَکْھنا

رک: ردّا رکھنا.

ریڈِیو آرٹِسْٹ

ریڈیائی پروگراموں میں کام کرنے والا فن کار.

دَوڑ دَپاڑ کَرْنا

بہت کوشش کرنا، دوڑ دھوپ کرنا.

دَوڑ دھانپ

رک: دوڑ دُھوپ.

دَوڑ دَوڑ کے جانا

اشتیاق کے ساتھ بار بار جانا، گھڑی گھڑی جانا، بے قرار ہو کر بیتابی دِکھانا

رِیڑ دار

ایسے جاندار جن میں رِیڑھ کی ہڈّی موجود ہوتی ہے.

دَڑ دَڑ

رک : دَھل دَھل.

دَوڑا دَوڑ

بھاگم بھاگ، منزل پر رکے بغیر تیزی سے چلتے رہنا

دَوڑ دُھوپ

جدوجہد، سخت کوشش، محنت مشقَت، نقل و حرکت، ایسی کوشش جس میں متعدد جگہوں پر بار بار آنا جانا اور متفرق لوگوں سے ملنا ہو

دَوڑ دَپَٹ

تیزی، طرَاری، تیز رفتاری.

دَوڑا دَوڑی

بھاگا بھاگ، تیزی، جلدی، مقابلۂ دوڑ

دَوڑا دینا

(عجلت سے) روانہ کرنا، بھیجنا

rider کے لیے اردو الفاظ

rider

ˈraɪ.dər

rider کے اردو معانی

  • سَواری

rider के उर्दू अर्थ

  • सवारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rider)

نام

ای-میل

تبصرہ

rider

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone