تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"riffle" کے متعقلہ نتائج
riffle کے لیے اردو الفاظ
riffle کے اردو معانی
فعل
- (الف) جلد ی جلدی ورق گردانی کرنا (ب) تاش کے پتّے پھینٹنا خصوصاً گڈی کے دو حصّے کر کے اوپر نیچے ادل بدل کر رکھنا ۔.
- (اکثر بعدہ، through) تیزی سے ورق گردانی کرنا۔.
اسم
- ورق گردانی یا پھنٹائی ۔.
- (سونے کی صفائی) پانی کے راستے میں روک لگانا یا گڑھا بنانا سونے کے ذرّات نتھارنے کے لیے۔.
- شمالی امریکا (الف) ندی وغیرہ کا اتھلا حصّہ جہاں پانی رکتا اور اٹکتا ہوا چلے (ب) پانی میں رکاوٹ سے اٹھنے والی لہروں کی چادر ، تموج۔.
riffle के उर्दू अर्थ
क्रिया
- (अलिफ़) जल्दी जल्दी वर्क़ गरदानी करना (ब) ताश के पत्ते फेंटना ख़ुसूसन गुडी के दो हिस्से कर के ऊपर नीचे अदल बदल कर रखना ।
- (अक्सर बादा, through) तेज़ी से वर्क़ गरदानी करना।
संज्ञा
- वर्क़ गरदानी या फनटाई ।
- (सोने की सफ़ाई) पानी के रास्ते में रोक लगाना या गढ़ा बनाना सोने के ज़र्रात निथारने के लिए।
- शुमाली अमरीका (अलिफ़) नदी वग़ैरा का उथला हिस्सा जहां पानी रुकता और अटकता हुआ चले (ब) पानी में रुकावट से उठने वाली लहरों की चादर , तमूज।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (riffle)
riffle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔