تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"roc" کے متعقلہ نتائج
roc کے لیے اردو الفاظ
roc کے اردو معانی
- رُخ
roc के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रुख़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rock-wool
غیر نامیاتی مادّہ جسے مصنوعی اون کی شکل میں تبدیل کر کے غیرموصل یا حا جز بنانے یا آواز روکنے میں استعمال کرتے ہیں۔.
rock and roll
عوام پسند رقص، موسیقی کا ایک طرز ۱۹۵۰ء کی دہائی سے رائج ،سا دہ دُھنیں طبلے یا ڈرم کی تیز تھاپ کے ساتھ۔-.
rockhopper
پینگوئن (بطریق) کی ایک چھوٹی قسم جس کے ماتھے پرکلغی ہوتی ہے، قطب جنوبی اور نیوزی لینڈ میں پائی جانے والی-.
rococo
بیروک BAROQUE دور کے آخر کا ایک فنی ذوق اور اسلوب اظہار جو اٹھارہویں صدی کے یورپ میں رائج رہا،متوازن ، لہریے دار خطوط سیپی وغیرہ کی اشکال سے شناخت ہوتا ہے۔.
rock salmon
برط مچھلی کا تجارتی نام جس کا اطلاق گربہ ما ہی، سگ ماہی کی طرح کی مختلف اقسام پر ہوتا ہے ۔.
rocking-stone
چٹان پر ٹکا ہوا چٹانی تودہ جو بآسانی ہلتا ہے؛ اسے logan-stone ہلتا ڈولتا پتھر بھی کہتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (roc)
roc
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔