تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rosette" کے متعقلہ نتائج

rosette

عموماً فیتے کوموڑ کر بنایا ہوا پھول نما نشان جو سینے پر شنا خت وغیرہ کے لیے سجا یا جاتاہے، یا انعام میں ملنے والے بلّے تمغے کے نشان کے طور پر (خصوصاً انعام یا فتہ جانور کے گلّے میں) ۔.

rosetta stone

کلید رمز، کوئی چیز جس سے کوئی عقدہ کھلے، کنایہ حجر رشید کی طرف ، دوسری صدی ق م کی ایک نقش بردارسل یا لوح جو مصر میں روزیتا Rosetta کے مقام پر دریا فت ہوئی اور اس سے قدیم تصویری رسم الخط کو سمجھنے میں بڑی مدد ملی۔.

restate

دو بارہ یا نئے پیرایے میں بیان کرنا ، خصوصاً مزید صراحت کے ساتھ ۔.

risotto

چاول ،گوشت پیاز وغیرہ سے تیار کی ہوئی ایک اطا لوی ڈش یا خاصے کی غذا۔.

دُشْٹِتائی

خرابی ، بُرائی ، بدچلنی ، بدکاری ؛ شرارت ؛ بدمذاقی ، بسعاشی ؛ چُھوٹ .

دَسْتِ عَطا

فَیاض، بخشش کرنے والا

rosette کے لیے اردو الفاظ

rosette

rəʊˈzet

rosette کے اردو معانی

اسم

  • عموماً فیتے کوموڑ کر بنایا ہوا پھول نما نشان جو سینے پر شنا خت وغیرہ کے لیے سجا یا جاتاہے، یا انعام میں ملنے والے بلّے تمغے کے نشان کے طور پر (خصوصاً انعام یا فتہ جانور کے گلّے میں) ۔.
  • تعمیرات: (الف) گلاب کے پھول کی شکل کی آرائش(ب) گلاب کے پھول کی شکل کی گول کھڑکی۔.
  • کوئی اور گلا ب نما یا پھول جیسی شے ، زیور وغیرہ۔.
  • حیاتیات: (الف) پھول یا پنکھڑیوں کی شکل میں مرتب اجزا یا اعضا (ب) گلاب کے پھول جیسے نشانات۔.
  • گل تراش ہیرا۔.

rosette के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • उमूमन फीते कोमोड़ कर बनाया हुआ फूल नुमा निशान जो सीने पर शनाख़्त वग़ैरा के लिए सजा या जाता है, या इनाम में मिलने वाले बल्ले तमगे के निशान के तौर पर (ख़ुसूसन इनाम या फ़तह जानवर के गले में) ।
  • तामीरात: (अलिफ़) गुलाब के फूल की शक्ल की आराइश(ब) गुलाब के फूल की शक्ल की गोल खिड़की।
  • कोई और गुलाब नुमा या फूल जैसी शैय , ज़ेवर वग़ैरा।
  • हयातयात: (अलिफ़) फूल या पंखुड़ीयों की शक्ल में मुरत्तिब अजज़ा या आज़ा (ब) गुलाब के फूल जैसे निशानात।
  • गिल तराश हीरा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rosette)

نام

ای-میل

تبصرہ

rosette

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone