تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"row" کے متعقلہ نتائج
row کے لیے اردو الفاظ
row کے اردو معانی
- پَٹّی
- جھَٹ پَٹ
- جَھگْڑا
- قِطَار
- صَف
- سَطْر
- تانتا
- فُتُور
- لَڑائی
- شَغَب
- اُدَھم
row के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पट्टी
- झट-पट
- झगड़ा
- क़ितार
- सफ़
- सत्र
- तांता
- फ़ुतूर
- लड़ाई
- शग़ब
- उधम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
dow-jones index
چند منتخب حصص کے داموں پر مبنی اوسط قیمت حصص جو نیویارک کے دارالمبادلہ میں داموں کی کیفیت کو ظاہر کرتی ہے [امریکی ماہرین معا شیات C.H. Dow م: ۱۹۰۲ء اور E.D. Jones م: ۱۹۲۰ء سے منسوب].
داںو دو دانو ، تِیسْرا دانو خُدائی دانو
دو ایک بار نا کام ہونے کے بعد تیسری طار آدمی ضرور کامیبی کے ساتھ کو کام انجام دے گا (بیشتر کھیل میں کھلاڑیوں کا روز مرہ).
کوٹھے والا رووے، چَھپَّر والا سووے
دنیا میں دولت مند زیادہ حاجت مںد متفکر اور شاکی پائے جاتے ہیں اور غریب بے فکر اور خوش و خُرّم
روٹی کو رووے، کَھپْڑی کو ٹوہوے
روٹی کا مارا اُسی کی جَستجو میں رہتا ہے ، نہایت غریب ہے کھانے تک کو نہیں مِلتا.
دِیو پَچھاڑ
(کُشی) ایک داؤ جس کی صورت پہ ہوتی ہے کہ اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا بایاں پونہچا پکڑ کر اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کی آنکھوں کی طرف بڑھاتے ہیں تاکہ حریف اپنی گردن کو اُونچی کرے پھر فوراً آگے پڑھ کر اس کے داہنے پیر کا موزہ نیچے کی طرف سے پکڑ کر اس کے ہاتھ اور ٹانگ کو دو قدم کھینچتے ہیں حریف گر کر چت ہو جاتا ہے
دَہ رَواں ، دَہ دَواں ، دَہ پَرَان
” ماہ رمضان کے دن جلد جلد گُزر جانے کا ذکر ان الفاظ میں کیا جاتا ہے ، یعنی ابتدائی دس دن نسبۃً رواں (معمولی چال) کے ہوتے ہیں ، دوسرے دس دن دواں (یعنی دوڑتے ہوئے) اور تیسرا عشرہ پران (اُڑتے ہوئے) یعنی بڑی تیزی سے گُزر جَاتا ہے “
موزے کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ
خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔
آتِش بازی کا دیو
بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنائی ہوئی ڈروانی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں
رَویٔ مُضاعَف
اگر حرف روی اور حرف مدہ کے درمیان کوئی حرفِ ساکن ہو تو اُسے روی مُضاعف کہتے ہیں جیسے چان٘د اور مان٘د کا نوں اسی کو ردفِ زائد بھی کہتے ہیں
بارَہ گاؤں کا چَودھری اَسّی گاؤں کا راؤ، اَپنے کام نَہ آوے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ
آدمی خواہ کتنا ہی امیر ہو لیکن اگر کسی کے کام نہ آئے تو کسی کام کا نہیں
راجا کَہے سو نیاؤ پاسَہ پَڑے تو داؤ
حاکم جو فیصلہ کرے اِنصاف کہلاتا ہے اگر بازی جِیتے تو داؤ کہلاتا ہے .
راجا کَرے سو نیاؤ پاسَہ پَڑے تو داؤ
حاکم جو فیصلہ کرے اِنصاف کہلاتا ہے اگر بازی جِیتے تو داؤ کہلاتا ہے .
رانڈ رووے کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصمی رووے
رانڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا کنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ست خَصمی کیوں روتی ہے
زور بادْشاہ دانو وَزِیر ہے
پہلوانوں کی مثل ہے ، طاقت کی تعریف ہے طاقت تدبیر سے افضل درجہ رکھتی ہے بادشاہ جسی طاقت اور وزیر جیسی چالاکی ہوشیاری .
گاؤں بَسْتے بُھوتْنے شَہر بَسْتے دیو
گانو میں بُھتنے بستے ہیں اور شہر میں دیو ، دیہاتیوں کی شرارتوں اور جھگڑوں پر طنز ہے گنْوار لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں مگر شہر والے تحمل سے رہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (row)
row
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔