تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ruinate" کے متعقلہ نتائج

ruinate

تَباہ کَر ڈالنا

reunite

پھر سے ملانا

دِینْتا

بد حالی، غُربت، مُفلسی، ناقدری

دِناتی

وہ وقت جس میں دن کو ہل چلایا جاے ، مزدوروں کا روزانہ کا کام .

denote

اِشارَہ

دَنْتی

بے دانتوں کا ہاتھی ؛ ایک پودا جو کے پتّے گولر کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اس کے پیڑ کی دو قسمیں ہیں بڑی قسم مرہٹی میں رتن جوت اور چھوٹی لگھہ دنتی کہلاتی ہے - جڑ اس کی دوا میں کام آتی ہے بعض نے اسے جمال گوٹا بھی لکھا ہے .

dunite

زیر جدی گروہ کی آتشیں چٹان جس کی ساخت سنگ خارا کی سی ہوتی ہے

دَنْتا

دان٘ت دنت .

دَنّاٹا

دَن کے سا تھ آتشبازی یا آتشیں اسلحہ وغیرہ کے چھوٹنے کی آواز ، پتھر وغیرہ کے پھٹنے کی آواز جو گولے سے مشابہ ہو ، ڈھول یہ دمامے وغیرہ کی آواز.

دَانتو

بڑے برے دان٘توں والی، بڑدان٘تی، وہ عورت جس کے دان٘ت آگے نکلے ہوں

دانتُو

بڑے بڑے دان٘توں والا شخص، بڑدن٘تا، جس آدمی کے دان٘ت باہر کو نکلے ہوئےہوں

دانتےؔ

دان٘تا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

رَونٹی

رک، رون٘ٹ

dinette

چھوٹا کمرہ یا گوشہ جہاں کھانا کھایا جاتا ہو.

دَنْتَہ

رک : دن٘ت .

دانتا

داندانہ، خار، آرے یا پہیہ وغیرہ کا بڑا دانت

دانتی

دانتوں کی بتیسی، چوکا

دَنتُو

جس کے آگے کے دانت بہت بڑے یا باہرکو نکلے ہوئے ہوں

دونٹی

ناف

دونٹا

انْگلی ، انگلی کی چوڈائی

دَنتوئی

(کاشت کاری) ڈنٹھلی ، وہ کھیت جس میں فصل کی پیداوار کٹنے کے بعد پودوں کی جڑوں کے ڈنٹھل لگے ہوئے ہوں .

رُوئِینَہ تَنی

رک : رُوئیں تنی .

رُوئِینَہ تَن

رک : رُوئیں تن.

دانتے پَڑنا

دندانے پڑ جانا ، دھار کھنڈلی ہو جانا ، کند ہو جانا.

دانْتی پَڑنا

دانتا پَڑْنا

(کسی دھاردار اوزار کی) دھار کا کھنڈلا ہوجانا یا اس میں دندانے پڑجانا

دانتے پَڑ جانا

دندانے پڑ جانا ، دھار کھنڈلی ہو جانا ، کند ہو جانا.

دانتا بَرسے گَھر پَڑے، کھانڈا بَرسے رَن پَڑے

فساد کا اثر گھر پر پڑتا ہے تلوار کا جنگ پر

دانتا باجے گَھر پَڑے اَور ہانسا باجے رَن پَڑے

زبان درازی سے گھر میں لڑائی اور ہن٘سی مذاق سے دوستوں میں دشمنی ہو جاتی ہے.

دانتا کِلْکِل میں پَڑْنا

جھگڑے میں پڑ جانا، ضیق یا مصیبت میں پھن٘س جانا

دانتی دینا

منھ بند کرنا، خاموش کرنا، جواب نہ دینے دینا

رَونٹی ہے

بدمعاملہ ہے ، کہہ کر مُکر جاتا ہے ، قابلِ اعتبار نہیں

دانتی لَگْنا

جبڑا بند ہونا، دانت بھنچ جانا

دانتا پَھٹْنا

(کنگھی سازی) کنگھی کے دان٘ت کا کسی خرابی کی وجہ سے بیچ میں سے ٹوٹ جانا

دانتا بَرَسْنا

جھگڑا ہونا، لڑائی ہونا

بَڑ دَنْتا

رک : بڑ دتا

کھانْڈا باجے رَن پَڑے اَور دانْتا باجے گَھر پَڑے

تلواریں چلیں تو جنگ ہوتی ہے، جھگڑا ہو تو گھر خراب ہوتا ہے

زیر دَنتا

نیچے کے دانت والا جانور مثلاً ہاتھی (یہ اس کی خُوبی خیال کی جاتی ہے)

پَڑْھے بھی مَریں ، بِن پَڑْھے بھی مَریں ، دانتا کِلکِل کِیوں کَریں

آخر سب کو موت ہے پھر مشقت کیوں کریں یا اس کام سے رستگاری نہیں تو تدبیر ہی کیا.

al dente

سخت ، کھڑنک ، جو دانت سے نہ ٹوٹے (خصوصاًآٹے، نشاستے سے بنی ہوئی شے).

تِنْکا دانتو میں لینا

(مغلوب ہوکر) جان بخشی چاہنا، پناہ مان٘گنا

یَک دَنْتی

ایک دانت والی (کوئی چیز دستہ یا ہتھیار وغیرہ عموماً ہتی (ہتنی) کے لیے مستعمل).

پَلَک دَنْتا

وہ ہاتھی جس کے دان٘ت بلن٘د ہوں (زیر دنتا نہ ہو بلکہ دان٘ت پلکوں کی طرح اوپر کو ہوں)

گَئُو دَنْتی

ایک سفید رنگ کی چمک دار ڈلی جس کا کُشتہ دوا میں مستعمل ہے، ایک قسم کی ہڑتال

ناگ دَنتی

ایک خار دار صحرائی درخت جس کے پتے سرخ کنگرہ دار، منقش اور لیموں کے پتوں سے مشابہ، شاخیں سفید، پھول خوشہ دار اور بیری کے پھول، جیسے اور پھل گولر سے ملتا ہوا اور نیلا ہوتا ہے اور پھل کے اندر دو بیج جڑواں ہوتے ہیں، بڑی اندرائین

چُوہے دَن٘تی

کلالئی میں پہننے کا پہن٘چی کی قسم کا زیور (اس کے دانے پہن٘چی کے دانوں کے پر خلاف بجائے گول کے چمپلی کی کلی کی شکل کے ہوتے ان دانوں کی چوہے کے دان٘توں سے مشابہت کی وجہ سے اسے چوہے دتیاں کہتے ہیں) کوکر دنتیاں ، چمیلیاں .

دُوہْرا آرَہ دَنْتی

(نباتات) آرہ نما پتّا جس کے کنارے آرے کی طرح کٹے ہوں

بَھسَک دَنْتا

دان٘ت گرا، دان٘ت جَھڑا

ruinate کے لیے اردو الفاظ

ruinate

ruinate کے اردو معانی

فعل

  • تَباہ کَر ڈالنا
  • بَرباد کَر دينا
  • اُجاڑ دينا

ruinate के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • तबाह कर डालना
  • बर्बाद कर देना
  • उजाड़ देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ruinate)

نام

ای-میل

تبصرہ

ruinate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone