تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"salt" کے متعقلہ نتائج

salt

نَمکِینی

سالْٹ

نمک سے تیّار کی جانے والی مسہل دوا .

salt well

کھود کر بنایا ہوا کنواں جہاں سے نمکین پانی نکلے۔.

salt grass

امریکا شورزار میں اگنے والی گھاس ۔.

salt cellar

نمک دان یا نمک دانی اور برط: کھانے کی چیزوں پر نمک چھڑکنے کے لیے۔.

salt fish

جزائر غرب الہند: سکھائی یا محفوظ کی ہوئی کاڈ مچھلی۔.

salt out

(کيمِيا) اِخراجِ رَسُوپ کَرنا

salt dome

نمک برجی؛ رسوبی چٹانوں کے اندر پایا جانے والا تہ سے ابھرا ہوا نمک، نمک کی کان۔.

salt-cat

روڑی بجری پیشاب وغیرہ کے ساتھ ملا ہوا نمک کبوتروں کو پر چانے اور گھر سے مانوس کرنے کے لیے ۔.

salt-glaze

پتھر کے ظروف کی دودھیا شیشہ نما چمک جو بھٹی کے اندر نمک پھینک کر پیدا کی جاتی ہے ۔.

salt marsh

salt spoon

نمک دانی کے ساتھ کا چھوٹا چمچہ ، عموماً چھوٹے گول منہ کا ۔.

salt pan

کوئی برتن یا گڑھا جہاں سمندری پانی بھرا ہو اور اسے خشک کرکے نمک حاصل کیا جائے ۔.

salt-and-pepper

کھچڑی ، کبرا، کڑ بڑا، دورنگا (خصوصاً بالوں کے لیے).

salt meadow

گھاس کا میدان جہاں سمندری پانی ابل کر آتا ہو۔.

salt shaker

شمالی امریکا نمکدان۔.

salt lake

کھاری پانی کی جھیل۔.

salt mine

نمک کی کان ۔.

salt lick

جنگل میں وہ چٹان وغیرہ جہاں جانور نمک چاٹنے جاتے ہیں۔.

salt water

سمندر کا نمکین پانی، شورا بہ۔.

salt works

نمک سازی کا مقام۔.

salt horse

جہاز رانی: عوام: نمک لگا کر محفوظ کیا ہوا موٹا گوشت ۔.

silt

گاد سے بھر جانا

salted

نمک

shalt

قدیم: کا بدل، واحد مخاطب کے لیے۔.

salty

نَمْکِین

saltless

الونا

saltiness

نمکینی

saltine

نمکین بسکٹ

saltier

صلیب اس کی شکل(X)

saltish

کھاری

سَلْطَہ

ایک سبزی، سلاد، ساگ جو کچّا کھایا جاتا ہے

saltarello

جوڑوں کے کرنے کا اطالوی ہسپانوی اچھلتا ہوا رقص۔.

saltpetre

شورَہ

saltus

ادبی: رخنہ ، اچانک پڑنے والا رخنہ، حالات کا پلٹا۔.

salter

نمک فروش یا نمک تیار کرنے والا۔.

saltatory

جُستِيَہ

saltire

نقابت: صلیب سینٹ اینڈ ریوز کی طرح کا ایک سادہ نشان جوسپر کو چار خا نوں میں تقسیم کرتا ہے۔.

saltant

salting

ف کے معانی میں۔.

saltern

کارخانۂ نمک

saltigrade

حیوانیات: (مفصل پایاں ) کو د کود کر یا اچھل اچھل کر چلنے والے۔.

سَلْطَنَت راں

حکمراں ، بادشاہ ، شہنشاہ.

saltwort

جنس Salsola کا ایک مرطوب شور زمین میں پیدا ہونے والا پودا جس میں الکلی کی بڑی مقدار ہوتی ہے ، اسے GLASSWORT بھی کہتے ہیں ۔.

سَلْطَنَت

حکومت، بادشاہت، عملداری

saltatorial

جُست يا قَلانچ لَگانے والا

saltation

اچھلتے کودتے ہوئے کر نے والا رقص۔.

سَلْطَنَت ہونا

حکومت ہونا، عملداری ہونا

سَلْطَنَتِ مُتَّحِدَہ

ریاست ہائے متحدہ امریکہ

سَلْطَنَت رانی

حکومت چلانا ، حکمرانی.

سَلْطَنَتِ شَخْصی

وہ سلطنت جس میں بادشاہ برسر حکومت ہو، وہ حکومت جس میں بادشاہ خود مختار اور مطلق العنان ہو

سَلْطَنَت مِٹا دینا

حکومت گرا دینا، حکومت تباہ کر دینا

سَلْطَنَت کَرنا

حکومت کرنا

سَلْطَنَتِ عَالَم

سَلْطَنَت بَیٹْھنا

سلطنت بٹھانا (رک) کا لازم ، علمداری ہونا ، تسلُّط یا حکومت قائم ہونا.

سَلْطَنَت بِٹھانا

عملداری قائم کرنا ، تسلُّط قائم کرنا.

سَلْطَنَت مِٹ جانا

حکومت نہ رہنا، حکومت تباہ ہوجانا

سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا

حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا

سَلْطَنَتِ جَمْہُوری

عوامی حکومت، ایسی حکومت جو رائے عامّہ کے ذریعے قائم ہوئی ہو، ریاست یا مملکت جس پر عوام کے مُنتخب نمائندوں کی حکمرانی ہو

سِلتا

salt کے لیے اردو الفاظ

salt

sɒlt

salt کے اردو معانی

  • نمکینی
  • نمک

salt के उर्दू अर्थ

  • नमकीनी
  • नमक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (salt)

نام

ای-میل

تبصرہ

salt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone