تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"samovar" کے متعقلہ نتائج

samovar

سماوار جس میں خصوصاً چائے کا پانی کھولاتے ہیں ۔.

سَماوَر

رک : سماوار .

سومْوار

اتوار کے بعد کا اور منگل سے پہلے کا دن، پیر، دوشنبہ

سَماوار

دھات کا استوانی شکل کا ظرف جس کے بیچ میں ایک پُھکنی ہوتی ہے اور پُھکنی کے چاروں طرف گول حلقے میں پانی بھرا رہتا ہے، نیچے کی طرف آگ رکھنے کی ایک تھالی ہوتی ہے، اس میں پانی گرم کرتے ہیں ، چائے دم کرنے یا پانی گرم کرنے کا انگیٹھی دار ظرف .

سام ویْد

آریوں کے چار ویدوں میں سے تیسرا جس میں یگیہ وغیرہ کے وقت گایا ہوا بھجن ہے

سنواد

خبر، سماچار

شام وَید

ہندوؤں كی مقدس كتابوں میں سے ایک كتاب ۔

شام وداع

سَمْوادی

(موسیقی) وہ سر جو وادی سر کے ساتھ ہی لگایا جائے، اس کے جوڑ سے راگنی وغیرہ کی خوبی و عمدگی پیدا ہوتی ہے

سَماوی عَرْضِ بَلَد

(ہیئت) کسی جرم فلکی عرضِ بلد یعنی وہ فاصلہ جو طریقِ شمس سے اس قوس پر ناپا جائے جو جرم مذکور میں سے طریقِ شمس پر عموداً کھینچی گئی ہو.

شامِ اَوَدھ

اودھ كی شام كی چہل پہل (اودھ میں غروبِ آفتاب كے بعد گلیوں، بازاروں اور چوک كا خوشگوار منظر مشہور ہے)

samovar کے لیے اردو الفاظ

samovar

ˈsæm.ə.vɑːr

samovar کے اردو معانی

اسم

  • سماوار جس میں خصوصاً چائے کا پانی کھولاتے ہیں ۔.

samovar के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • समावार जिसमें ख़ुसूसन चाय का पानी खौलाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (samovar)

نام

ای-میل

تبصرہ

samovar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone