تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sample" کے متعقلہ نتائج

sample

بانگی

سَیمْپَل

نمونہ، مثال، نظیر

sample bag

آسٹر اشتہار کے طور پر (پہلے بالکل مفت ) پیش کیے جانے والے تجارتی اشیا کے نمونوں کا مجموعہ ۔.

simple

عام فَہْم

سِمْپَل

سادہ، معمولی

sampler

کشیدہ کاری ، سوزن کاری وغیرہ کا مثالی نمونہ (اکثر دیوار پر سجانے کے لیے ).

simple interval

موسیقی: ایک سپتک یا اس سے کم کا وقفہ۔.

simple fracture

بغیر زخم لگے ہڈی کا تڑقنا۔.

simple eye

کیڑے مکوڑے کی یک عدسی آنکھ، جسے OCELLUS بھی کہتے ہیں (قب: COMPOUND EYE).

simple time

ایک کھنڈ میں، دو تین یا چار ماتروں کی چال۔.

simple simon

سڑ بّلا، کم عقل آدمی (جس کا نام بچوں کی ایک تک بندی میں آتا ہے).

simple machine

سادہ کل یا دستی اوزار، چھوٹے موٹے کام کرنے والا جیسے رندہ، پّچر، بیرم۔.

simple interest

سود مفرد جو اصل زر پر لگتا ہے، سود مرکب کی ضد۔.

simple sentence

مفرد جملہ جس کا صرف ایک فاعل اور ایک فعل یا ایک اسم اور ایک خبر یا مسند ہو۔.

simple harmonic motion

ر ک HARMONIC MOTION.

سَن٘پولی

سان٘پن ، ناگن.

simple-minded

بیوقوف ، ا حمق، سیدھا سادہ۔.

simpleness

ابلہی

simplehearted

سیدھا سادا

sampling error

شماریاتی تجزیے میں خلل یا خرابی غیر نمائندہ نمونے کی بنا پر، خطائے نمونہ گیری ۔.

semplice

سادَہ

simplicity

بے ساخْتَگی

simplex

مرکب کی ضد، سادہ۔.

simpler

نباتات جمع کرنے والا

simplify

سادہ بنانا، کھولنا، وضاحت کرنا، اختصار کرنا۔.

simplism

سادگی پر بہت اصرار، مصنوعی سادگی پسندی۔.

sampling

نمونے

simpleton

گاؤدی

simplistic

سہل پسندانہ۔.

sampling frame

شماریات: حلقہ ٔ نمونہ گیری، اشیا، اشخاص وغیرہ کے گروہوں کی فہرست جن میں سے نمونہ حاصل کیا جائے ۔.

fee simple

وہ جاگِير يا مُلک جو کِسی مَخصُوص طَبقَہ وِرثا تک محدُود نَہ ہو

sample کے لیے اردو الفاظ

sample

ˈsɑːm.pəl

sample کے اردو معانی

  • بانگی
  • نَمُونَہ

sample के उर्दू अर्थ

  • बाँगी
  • नमूना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sample)

نام

ای-میل

تبصرہ

sample

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone