تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"satin finish" کے متعقلہ نتائج
satin finish کے لیے اردو الفاظ
satin finish کے اردو معانی
اسم
- چاندی وغیرہ کو دھاتی برش سے رگڑ کر چمکانا۔.
- مختلف طرح کی سطحوں پر ساٹن کی سی ساخت پیدا کرنا۔.
satin finish के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चांदी वग़ैरा को धाती बरशश से रगड़ कर चमकाना।
- मुख़्तलिफ़ तरह की सतहों पर साटन की सी साख़त पैदा करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قَرْض کا کھانا اور پُھونْس سے تاپْنا یَکساں ہے
قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے
بُرْقَعِ فانُوس
فانوس کے اُوپرڈھکنے کا نہایت باریک کپڑےکا بنا ہوا سرپوش جوکیڑے مکوڑوں اور ہوا سے حفاظت و چراغدان یا فانوس پر ڈھک دیا جائے .
ہَنسی اَور پَھنس
ہنسی رضامندی کی علامت ہے ، اگر عورت غیر مردوں کے ساتھ ہنسے تو خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ان کے ساتھ راضی ہوگئی ہے اور بدچلن خیال کی جاتی ہے ۔
چھان پَر پُھونس نَہ ہونا
مفلس قلانچ ، کوڑی کوڑی کو محتاج ہونا، ایسا مفلس جو اپنے چھپر پر پھونس بھی نہ ڈلوا سکے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (satin finish)
satin finish
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔