تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scroll" کے متعقلہ نتائج

scroll

گول لپٹا ہو ا کاغذ، پارچہ، دستاویز،طومار۔.

scroll saw

لہریے دارنقش تراشنے کی پتلی آری، مرغولی منشار۔.

scroll bar

کمپیوٹر کے پردے پر کنارے کی طرف لمبی پٹی جس کے ذریعے متن یا مواد کو مُو ش کے ذریعے اوپر یا نیچے کیا جا سکتا ہے۔.

scrolled

طو مار یا آرائشی کھلے کاغذ کی مثل۔.

scrollwork

لہریے دار خطوط کی آرائش ، خصوصاً مر غولی آری سے؛ طو مار نما کھلی دستاویز کا ڈیزائن۔.

scroll کے لیے اردو الفاظ

scroll

skrəʊl

scroll کے اردو معانی

اسم

  • گول لپٹا ہو ا کاغذ، پارچہ، دستاویز،طومار۔.
  • پرانے طریقے سے لکھی اور گول گول لپیٹی ہوئی کتاب۔.
  • کُھلے ہوئے پارچے کا آرائشی نقش، پتھر وغیرہ پر۔.

فعل

  • (اکثربعدہٗ down, up) عکس فگن کو اوپر یا نیچے کھسکانا، نئی تصویر دیکھنے کے لیے۔.
  • لپیٹے ہوئے کاغذ پر یا اس کے نمونے پر تحریر کرنا۔.
  • کاغذ کی طرح گول گول لپیٹنا، طو ماری لپیٹ دینا۔.

scroll के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गोल लिपटा हुआ काग़ज़, पारचा, दस्तावेज़,तोमार।
  • पुराने तरीक़े से लिखी और गोल गोल लपेटी हुई किताब।
  • खुले हुए पारचे का आराइशी नक़्श, पत्थर वग़ैरा पर।

क्रिया

  • (अकसरबादहॗ down, up) अक्स फ़िगन को ऊपर या नीचे खिसकाना, नई तस्वीर देखने के लिए।
  • लपेटे हुए काग़ज़ पर या इस के नमूने पर तहरीर करना।
  • काग़ज़ की तरह गोल गोल लपेटना, तो मारी लपेट देना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scroll)

نام

ای-میل

تبصرہ

scroll

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone