تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"seamark" کے متعقلہ نتائج

seamark

ساحل پر کوئی شے مرتفع رہنمائی کے لئے

smirk

بے وقوفانہ ہنسی

اِسْمارَک

سَمَرقَند

ثَمْراخِیَہ

خوارج کے اکتیس (۳۱) فرقوں میں سے ایک جو اپنے بانی ثمراخ سے منسوب ہے .

شَمْرَخ

شیرا ، لعاب

شَمارِیخ

کھجوروں کا جھنڈ ؛ (کنایۃً) ستاروں کا ایک جھُرمٹ

سُوئی مُرَکْنا

(نباتیات) بیج کے پُھٹاؤ کی نوک یا سِلائی کا اُلٹ کر ککڑا جانا یعنی چکرا کر گھنڈی بن جانا جو اُوپر کی مٹّی کے پیڑانے یا پھٹاؤ کی راہ میں کنکر وغیرہ کے آ جانے سے ہوتا ہے اور اندر ہی اندر گھٹ کر خراب ہو جاتا ہے.

شُمار کَرنا

ثَمَر قَنْد

پھلوں کا رس، پھلوں کا شربت

سُمیری خَط

سمیری زبان کا رسم الخط جو تصاویر یا نشانات پر مشتمل ہوتا تھا.

ثَمَر قَنْدی

ثمر قند (رک) سے منسوب یا متعلق .

ثَمَرِ خام

کچا پھل .

سَو مارے ایک نَہ گِنے

اس قابل ہے کہ برابر مار پڑتی رہے

شمع رخ

شُمار کُنَنْدَہ

(ریاضی) کسر میں دو عدد ہوتے ہیں، ایک خط کھین٘چ کر ایک عدد اوپر لکھا جاتا ہے دوسرا نیچے، اوپر کے عدد کو شمارکنندہ اور نیچے کے عدد کو نسب نما کہتے ہیں، جیسے ۲/۵ میں۲ کے عدد کو شمارکنندہ اور۵ کے عدد کو نسب نمبا کہیں گے

شَمْع دِکھانا

اندھیرے میں دوسرے شخص کو روشنی کے لیے شمع جلا کر کھڑے ہونا یا ساتھ ساتھ چلنا ، راستہ دکھانا

شِمْر کی ہَڈّی گَڑی ہے

کسی مکان یا کسی جگہ پر جہاں مجلسیں ہوتی ہوں اور گر یہ نہ ہو یا کم ہو تو کہتے ہیں

سِیمِیں رُخ

شُمار قِطار میں

صاحب حیثیت کے لیے مستعمل ؛ کسی قابل ہونا ، گنتی . میں ، حساب میں ، زمرے میں.

شمع رخ

شام دیكْھنا نَہ دوپَہَر دیكْھنا

وقت بے وقت ، موقع ومحل كا لحاظ نہ كرنا ۔

شَمْعِ رُخْسار

وہ جس کا گال شمع کی طرح دمکتا ہو ؛ (کنایۃً) معشوق

شمع رخوں

شمع رویوں، شمع رخساروں، نورانی چہرہ والا، کنایتہً: معشوق

seamark کے لیے اردو الفاظ

seamark

seamark کے اردو معانی

اسم

  • ساحل پر کوئی شے مرتفع رہنمائی کے لئے
  • (بحری نشان
  • منارہ)
  • بَحَری نِشان
  • جَہازوں کی رَہنُمائی کے لِيے خُشکی پَر بَنی ہُوئی کوئی بُلَند جَگَہ
  • روشَن مَنارَہ

seamark के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • साहिल पर कोई शैय मुर्तफ़े रहनुमाई के लिए
  • (बहरी निशान
  • मनारा
  • बहरी निशान
  • जहाज़ों की रहनुमाई के लियए ख़ुशकी पर बनी हूऊई कोई बुलनद जगह
  • रोशन मनारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (seamark)

نام

ای-میل

تبصرہ

seamark

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone