تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"secret" کے متعقلہ نتائج

secret

چُھپا

secret ballot

خفیہ رائے شماری۔.

secret agent

جا سوس جو کسی ملک کے لیے کام کرے۔.

secret police

خفیہ پولیس، سیاسی مقاصد کے لیے متّعین۔.

secret society

خفیہ سو سائٹی جس کے اراکین باہمی امور کو راز میں رکھنے کا عہد کریں۔.

سِیکْرِٹ سَرْوِس

پُوشیدہ راز یا ، معاملات کی چھان بین کا کام اس کا اِدراہ ، جاسوسی یا جاسوسی کا اِدارہ .

secretin

لَبلَبَہ انگَیز

secretary

مُنشی

secretory

رَیزَش ساز

secretive

راز داری بر تنے والا، اخفا سے کام لینے کا عادی۔.

secretary bird

ایک لم ٹنگو ، مارخور افریقی پرندہ جس کی کلغی ایسی نظر آتی ہے جیسے کسی قدیم منشی کے کان پر رکھا ہوا پر کا قلم۔.

secretary of state

(بر طانیہ میں) کسی بڑے سر کاری محکمے کا سر براہ۔.

secretaire

لکھنے کی خاص وضع کی میز۔.

سِکْریٹْری

سکرٹری ، معتمد ، سِکتّر۔

سَیکْرِٹری

کسی جماعت یا سرکار کا عہدے درا جو اس کی طرف سے کاروبار انجام دیتا ہے .

سِکْریٹری شِپ

متعمدی ، سکریٹری کا عہدہ ۔

سَیکْرِٹْری جَنْرَل

معتمہِ عمومی ، کسی جماعت یا اِدارے کا وہ خاص شخص جسے مکمل اختیارات حاصل ہوں .

سَکْریٹَریَٹ

حکومت کے دفاترِ اعلیٰ کا مجموعی نام جو مختلف سکرٹریوں کے تحت ہوتے ہیں ، سکرٹری کا دفتر ، محکمۂ معتمدی ، نظامتِ اعلیٰ ۔

سَیکْرِٹرِیَٹ

سیکریٹری کا دفتر ، کسی حکومت کے عمال کا صدر دفتر یا دفتر کی عمارت .

secretness

اخفا

secretly

اَنْدَر ہی اَنْدَر

secrets

اَسْرار

secrete

حیاتیات: (کسی خلیے یا عضو وغیرہ کا) رسنا، ریزش پیدا کرنا۔.

secretion

حیاتیات: (الف) خلیے، غدّے وغیرہ سے ہونے والی ریزش کا عمل (ب) رسنے والا مادّہ، ریزش۔.

scart

(عموماً وصفی) ۲۴ پنوں (سوئیوں) کا کھانچا (ساکٹ) جس سے ویڈیوکے آلات کا سلسلہ جوڑتے ہیں:

open secret

مفروضہ راز، جس کا علم بہتوں کو ہو۔.

ٹاپ سِیکْریٹ

نہایت خفیہ بات، راز کی بات

scratch video

مختلف ٹکڑوں کو جوڑ کر بنایا ہوا وڈیو، خصوصاً ایک ہی صوتی پٹی کے ساتھ۔.

scratch pad

شمالی امریکا خصوصاً : کاغذ کا پیڈ عام لکھنے کے لیے۔.

security guard

عمارات ، گاڑیوں وغیرہ کی حفاظت پر مامور پہرہ دار۔.

سِیکورٹی سَروِس

حفاظت کا کام نیز اس کا سرکاری محمکہ .

securitize

(اکثر بصورت مجہول) (کسی اثاثے کو) حصص یا تمسکات میں تبدیل کرنا، عموماً نقد رقم حاصل کرنے کے لیے۔.

scrutinize

جا نچ پڑ تال کرنا، غائر نظر سے دیکھنا۔.

security risk

کوئی شخص ،کوئی صورت حال جس سے تحفظ کو خطرہ لا حق ہو۔.

scratchless

بِلاخَراش

scratchiness

رَگَڑ

socratic irony

علم کے با وجود لا علمی کا اظہار ، مخا لفین کو بیا نات پر اکسانے کے لیے، جنھیں بعد میں رد کیا جا سکے۔.

security blanket

برط معلومات پر تحفظ کی خاطر بندش۔.

security

عافِیَت

scrutiny

scrutinise

آزْمانا

سِیکورٹی

حفاظت ، بچاؤ ، سلامتی ؛ رازداری .

سِیکیورٹی

رک : سیکورٹی .

socratic

یو نانی حکیم سقراط (م: ۳۹۹ ق م) سے منسوب یا متعلق، سقراطی، خصوصاً سقراط کے مخصوص طریق بحث سوال جواب کی صورت میں۔.

scrotum

فوطَہ

scrotal

خيصَہ دانی کا

scratch

کُھرَچْنا

scrutineer

چھان بین، جا نچ پڑتال کرنے والا خصوصاً برط: انتخابات میں رائے شماری وغیرہ کا نگراں۔.

scrutator

مفتش

socratical

سقراطی

scrutiniser

ناقِد

scratchy

کھر چنے کی آواز نکالنے ، چچیانے والا۔.

scratcher

خَراشی

scrutable

وہ جِس کا کھوج لَگايا جاسَکے

scratching

کانْٹ چھانْٹ

scratchings

سؤر کی چربی کے بچے ہوئے خشک ٹکڑے جو علاحدہ فروخت ہو تے ہیں۔.

سِیکورٹی کَونْسِل

اقوامِ متحدہ کا ایک اِدارہ جو دنُیا بھر کی سلامتی اور حفاظت کے لیے کام کرتا ہے .

secret کے لیے اردو الفاظ

secret

ˈsiː.krət

secret کے اردو معانی

  • چُھپا
  • مَخْفی
  • نِہاں
  • پوشِیدَہ
  • سَر بَسْتَہ
  • بِھید
  • راز

secret के उर्दू अर्थ

  • छुपा
  • मख़्फ़ी
  • निहाँ
  • पोशीदा
  • सर-बस्ता
  • भेद
  • राज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (secret)

نام

ای-میل

تبصرہ

secret

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone