Search results
Saved words
Showing results for "sedentary"
Urdu words for sedentary
sedentary के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मुतमक्किन, नशिस्ता
- (काम वग़ैरा) बैठ कर करने का जिस में जिस्मानी वरज़िश का मौक़ा ना मिले।
- ज़्यादा देर तक बैठ कर काम करने वाला (शख़्स)
- हैव इनयात: (अलिफ़) उम्र भर एक ही जगह मुक़ीम रहने , हिज्रत ना करने वाला (ब) एक जगह महसूर रहने वाला।
sedentary کے اردو معانی
صفت
- متمکّن، نشستہ:
- (کام وغیرہ) بیٹھ کر کرنے کا جس میں جسمانی ورزش کا موقع نہ ملے۔.
- زیادہ دیر تک بیٹھ کر کام کرنے والا (شخص).
- حیوانیات: (الف) عمر بھر ایک ہی جگہ مقیم رہنے ، ہجرت نہ کرنے والا (ب) ایک جگہ محصور رہنے والا۔.
Related searched words
sedan
(sedan chair کا اختصار) ایک طرح کی قدیم۱۷ ویں ۱۸ ویں صدی کی ڈولی یا ڈانڈی، بند سواری جس کے لمبے ڈنڈے دو مزدوروں کے کاندھوں پر ہوتے تھے۔.
shiidan
(کھیل) چولستان کے بچّوں کا کھیل جو زمین پر لمبے خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے، ہر خانے کا ایک نام ہے، مٹی کی ٹھیکری کو پہلے خانے سے آخری خانے کی طرف لے جانا ہوتا ہے، آخری خانے میں پہنچ کر کھیل ختم ہو جاتا ہے، اس آخری خانے کا نام دریا ہے.
sa.ndaan
زنجیر ، زنجیر کا حلقہ ، سندا ، زنجیر یا رسّی کا وہ ٹکڑا جو چوپایوں کے پیروں میں بان٘دھ دیتے ہیں تا کہ بھاگ نہ جائیں.
saa'daan
(طب) سعدان :- ایک خاردار گھاس ہے اس کا رنگ سفید ہوتا ہے پتے نرم اور میٹھے ہوتے ہیں پھل اٹھنی چونی کی طرح گول ہوتا ہے اس کا پھل اور جڑ دستوں کو روکنے اور پیشاب زیادہ لانے کے لیئے مفید ہے اونٹ اس کو کھانا ہے تو فربہ ہوجاتا ہے .
sa.Daanaa
کسی اِختلاف یا بات کو اِتنے دِنوں چُھپائے رکھنا کہ اس کے مُضر اثرات پُورے ماحول کو پراگندہ کردیں
sa.Daa.nd
obnoxious odour, bad smell, stench, stink, smell of putrefaction, rancidness, rancidity, rottenness
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (sedentary)
sedentary
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone