تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"senator" کے متعقلہ نتائج

senator

سینیٹ کا رکن۔.

senatorship

مدبران ملک کی مجلس میں شریک ہونے کا عہدہ

senatorial

مدبران ملک کی مجلس کے متعلق

سِینَہ توڑ

مُشکل، دُشوار

saunter

آہستہ چلنا، ٹہلنا، دو گامہ چال سے چلنا، چہل قدمی کرنا۔.

sinter

کنکریلی چٹان ، چشموں کی لائی ہوئی بٹیوں سے بنی ہوی۔.

sonneteer

تحقیراً: عموماً: سانیٹ نویس۔.

sainted

بزرگ، پیر، سادھو

سینیٹَر

سینیٹ کا رُکن ، سینیٹ کا ممبر .

shunter

راستہ بدلنے والا

sanatory

صحَت افزا

سینِٹورِیَم

دارالصحت ، تپ دق وغیر کے مریضوں کے علاج کا مرکز.

سَنْتَر

(سوہن سازی) سوہن ٹاکنے یعنی اس کی سطح گودنے کا دھاردار اوزار .

سَنْتُور

(موسیقی) تار والے سازوں میں مشہور ایک دِلکش ایرانی ساز

صَنْعَتِ اِیداع

(شاعری) ممدوح کو ایسے لفظ سے یاد کرنا کہ ان سے اس کا نام نکل آئے.

sentry box

سنتری کا چھتر ،اس کے کھڑے ہونے کے لیے چھوٹا سا سائبان یا لکڑی کا کھڑا خانہ ۔.

sanitary ware

غسلخانے ، طہارت خانے میں نصب کرنے کا چینی کا سامان۔.

sanitary towel

ایام حیض میں استعمال کی گدّی ۔.

sanitary engineer

حفظان صحت یا صحت گاری کے امور سے تعلق رکھنے والا ماہر ، شہری صفائی ستھرائی کا ذمہ دار افسر ۔.

sentry-go

برط سنتری کی طرح ادھر سے اُدھر پھیرے کرنے کی ڈیوٹی۔.

sentry

چوکیدار پاسبان

سَنْتَرا

ایک قسم کا پھل جو نارنگی سے بڑا اور مِیٹھا ہوتا ہے، سن٘گترا

sanitary

صفائی ستھرائی اور حفظان صحت سے متعلق ۔.

suntrap

برط ہوا کے جھونکوں سے بچی ہوئی ، دھوپ کھانے کی محفوظ جگہ۔.

sanitarian

ماہر حفظان صحت

saunterer

ہرزہ گرد

sauntering

ہرزہ گردی

saintdom

وِلايَت

سَنْتَرْنا

فریب دینا.

snot-rag

عوام: دستی رومال۔.

سَن٘تَری

پہرہ دینے والا سپاہی، چوکیدار، پاسبان، دربان، نگہبان

سانتْرا

دبکے ہوئے تار کا بغیر لچّھا کِیا ہوا ڈھیر.

سونا اُتَر٘نا

پھیکا پڑ جانا ، بے رونق ہو جانا ، قلعی اُتر جانا .

سائِیں تیری نیہ کا جِس تَن لاگا تیر، وہی پُورا سادھ ہے وہی پِیر فَقِیر

جسے خُدا سے محبّت ہے وہ پُورا فقیر ہے اور وہی درویش ہے

صَنْعَت طَرازی

مجازاً: لفّاظی، مبالغہ آرائی

شانَہ اُتَرنا

شانَہ اُتَر جانا

مونڈھے كی ہڈی كا اپنی جگہ سے ہٹ یا سرک جانا.

سینت رَکْھنا

بچانا، بجا کر رکھنا، جُگا کر رکھنا، حفاظت سے رکھنا، کوئی چیز کو مستقبل میں استعمال کے لیے بچا کر رکھنا

صَنْعَت دِکھانا

اہم کام کرکے دکھانا ، کوئی خوبی دکھانا ، لفظاً یا معناً کوئی خاص بات پیدا کرنا ، ہنر دکھانا.

سُنَّت اَدا کَرْنا

کسی طریق کو اپنانا ، پیروی کرنا ، اختیار کرنا.

صَنْعَتی دَور

وہ زمانہ جس میں صنعت و حرفت کو فروغ حاصل ہو، صنعتی عہد

سَن٘ت آدْمی ہے

سیدھا سادا ہے ، بڑا نیک بخت ہے ، پرہیزگار ہے.

صَنْعَتی اِدارے

صنعت و حرفت کے مراکز ، دستکاری کے مراکز .

صَنْعَتی دُنیا

مصنوعات یا دستکاری کی دنیا .

شان٘ت رُوپ

قانع ، صابر ؛ جس نے خواہشاتِ نفسانی پر قابو پالیا ہو.

شان٘ت رَس

اطمینان ، سكونِ قلب ؛ تسكین ، جمع خاطر.

سُنَّتِ رَسُول

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقِ زندگی

صَنْعَتِ ڈیری

دودھ سے دہی، مکھن، پنیر وغیرہ بنانے کی صنعت

صَنْعَتِ دَسْتی

پیشۂ دستکاری ، ہاتھ کا کام.

سُنَّتِ دیرِینَہ

پُرانا طریقہ ، گِھسی پٹی رسم.

tam-o'-shanter

اون یا کپڑے کی ایک گول اسکا چستانی ٹوپی سر پر چست مگر اوپر سے بڑی اور پھیلی ہوئی۔.

سائِیں ناتا دَم ہی تائیں

مرد سے یا شوہر سے سان٘س تک رِشتہ ہے.

سائِیں تیرے اَسرے آن پَڑے جو لوگ، اُن کے پُورے بھاگ ہیں اُن کے پُورے جوگ

جو خُدا پر بھروسہ کرتا ہے خُدا اس کا ہر کام پُورا کرتا ہے

سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار

خدا کے لیے سب کُچھ تیاگ دیا

سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک

جو فنا فی اللہ ہوا اس کی نظر میں دولتِ دنیا خاک ہے

سائِیں تیرے کارنے جن تج دیا جہان، ٹھیٹھ کیا بیکنٹھ میں اس نے جہاں مکان

جس نے خُدا کے لیے سب کُچھ چھوڑ دیا اُس کی نجات ہو گئی اور جنّت اس کا مقام ہے

سائِیں تیرا آسرا چھوڑے جو اَنْجان، دَر دَر بانڈے مانگتا کوڑی مِلے نَہ دان

جو خُدا کا آسرا چھوڑ دے وہ دَر دَر مان٘گتا پِھرے تو بھی اُسے کُچھ نہیں مِلتا

senator کے لیے اردو الفاظ

senator

ˈsen.ə.tər

senator کے اردو معانی

اسم

  • سینیٹ کا رکن۔.
  • (اسکا چستان میں) سیشن کا لا رڈ۔.

senator के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सैनेट का रुकन।
  • (असकाचसतान में) सैशन का लार्ड

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (senator)

نام

ای-میل

تبصرہ

senator

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words