تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"seriatim" کے متعقلہ نتائج

seriatim

نمبر وار ، ا یک ایک کر کے بندھی ہوئی ترتیب سے ۔.

شَرْطَم شَرْطیں کَرنا

رک : شرط بدنا ، باہم شرطیں لگانا یا باندھنا .

صُورَتِ مَعاش

ذریعۂ معاش ، معاش کی تدبیر ، معاش کا ذریعہ.

صُورَتِ اُمِّید نَظَر آنا

آرزو پوری ہونے کے آثار معلوم ہونا

صُورَت و مَعْنی

(کنایۃً) ظاہر و باطن۔

صُورَتِ اُمِّید نَظَر آجانا

آرزو پوری ہونے کے آثار معلوم ہونا

صُورَتِ مُبَدَّل

بدلی ہوئی صورت، بھیس بدلا ہوا

سُداتْما

نیک نہاد، نیک طبع، شریف النفس

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

صُورَتِ مَصْدَرِیَّہ

رک : صورتِ مصدری۔

سَیرا تَماشا

کھیل کُود گُھومنا پھرنا رن٘گ رلیاں ناچ گانا .

صُورَتِ مُعامَلہ

واقعہ کی حالت (بگڑنا خراب ہونا کے ساتھ)

صُورَت مِلْنا

شکل کا مشابہ ہونا، ایک سی شباہت رکھنا، ہم شکل ہونا

صُورَت مِلانا

ایک شکل کا دوسری شکل سے مقابلہ کرنا ، باہم شباہت معلوم کرنا ؛ ہمسری کرنا ، برابری کرنا.

سِیرَتِ مُحَمَّدی

حضرت محمد مصطفٰےؐ کی سیرت سیرت مطہرہ .

short mark

معنی ۲۔.

صُورَت میں لال لَگے تھے

(طنزاً) بہت خوبصورت تھا (عموماً کیا کے ساتھ مستعمل)۔

short metre

عروض: چار مصرعوں کا حمدیہ بند جس میں مصرعوں کے ارکان کی تعداد ۶،۶،۸ اور ۶ ہوتی ہے۔.

short measure

صحیح مقدار سے کم مقدار۔.

short time

مقررہ یا معمولی اوقات کار سے کم وقت ،فی یوم یا فی ہفتہ کارکردگی۔.

seed-time

بجائی کا موسم۔.

صُورَتِ مَصْدَری

(قواعد) مصدری حالت ، کسی فعل کی مصدری شکل.

صُورَت مَعْقُول بَن آنا

کسی کام کے لیے اچھا موقعہ نکل آنا

short temper

چڑچڑاپن، بدمزاجی۔.

سِرّاٹا مارْنا

پانی وغیرہ سے اس طرح تیزی اور زور کے ساتھ ٹکرانا کہ سراسراہٹ کسا شور بلند ہو .

صراطِ مُسْتَقیم

سیدھا راستہ , شریعت محمدیؐ، دین اسلام

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صُورَت میں لال لَگے ہونا

خوبصورت ہونا، صورت میں کوئی خوبی ہونا

شَرْطِ مَظْہَرَہ

بیانی ، شرط ، ظاہر کرنے والی شرط ، صاف شرط .

شُعُورِ تَمَدُّن

رہن سہن کا سلیقہ، احساس معاشرت، تہذیب و تمدن سے آگاہی، طرز زندگی

عِشْرَت آمیز

خوشی سے بھرا ہوا

عَسِیرُ التَّعْمِیل

جس پر عمل کرنا مشکل ہو.

سُرَت میں آنا

ہوش میں آنا ، بہوشی ٖغفلت یا بدحواسی دُور ہونا.

شَرائِطِ مَظْہَرَہ

ظاہر کرنے والی شرطیں ، صاف شرطیں .

عُسْرُ الطَّمْت

(طب) حیض کا مشکل سے آنا ، حیض کا تکلیف سے آنا .

صُورَتِ آمِرَہ

صیغۂ امر

شَرِیعَت مَآب

شریعت کا مرکز یعنی جید عالم دین .

عِشْرَتِ اِمروز

شَرِیعَتِ مُحَمّدِی

شریعتِ رسول

شَرِیعَتِ مُوسَوِی

وہ قانون جو حضرت موسی نے رائج کیا

صُورَت میں صُورَت مِلانا

اصل صورت کے مطابق تصویر بنانا ، ہو بہو نقل کرنا۔

شِدَّت میں کَمی کَرنا

سَعادَت مَنْد

نیک بخت؛ مُطیع، وفادار؛ خدمت گُزار (اولاد، خورد، یا خادم وغیرہ) فرمانْبردار؛ خوش کردار

سَعادَت مَنْدی

فرمان٘برادی، نیک بختی، تابعداری، اطاعت شعاری، حکم برداری

سَعادَت مَنْدانَہ

سعادت مندی کا ، نیکی کے ساتھ ۔

صُورَت میں ایسے ، سِیرَت میں ایسے

ہر طرح سے خراب.

seriatim کے لیے اردو الفاظ

seriatim

seriatim کے اردو معانی

فعل متعلق

  • نمبر وار ، ا یک ایک کر کے بندھی ہوئی ترتیب سے ۔.

seriatim के उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • नंबर वार , एक एक कर के बंधी हुई तर्तीब से ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (seriatim)

نام

ای-میل

تبصرہ

seriatim

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone