Search results
Saved words
Showing results for "sex"
Urdu words for sex
sex के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जिन्स
- नर-ओ-माद्दा
- नर और माद्दे के माबैन इमतियाज़ात का वो हासिल जिस से उन की तफ़रीक़ होती है
- वो कैफ़ीयत ज़हनी-ओ-बदनी जो दोनों में वजह इमतियाज़ होती है
- मर्द और औरत की जिंसों में से कोई एक जन में अज़वीए मुनक़सिम होते हैं ख़ुसूसन तौलीदी अमल में उन के नुमायां वज़ाइफ़
- जिन्सी कशिश पर मबनी या उन से मुताल्लिक़ आमिल क़ुव्वतें
- जिन्सी ताल्लुक़ और जिन्सी अमल तौलीद से मुताल्लिक़ / पर मबनी हरकात
- मुजामअत
sex کے اردو معانی
- جنس
- نر و مادہ
- نر اور مادے کے مابین امتیازات کا وہ حاصل جس سے ان کی تفریق ہوتی ہے
- وہ کیفیت ذہنی و بدنی جو دونوں میں وجہ امتیاز ہوتی ہے
- مرد اور عورت کی جنسوں میں سے کوئی ایک جن میں عضویے منقسم ہوتے ہیں خصوصاً تولیدی عمل میں ان کے نمایاں وظائف
- جنسی کشش پر مبنی یا ان سے متعلق عامل قوتیں
- جنسی تعلق اور جنسی عمل تولید سے متعلق / پر مبنی حرکات
- مجامعت
Related searched words
sextillion
ہزار کو ہزار سے ۷ مرتبہ ضرب دینے سے بننے والا عدد (اب سے پہلے خصوصاً برط : ۱۲ مرتبہ ) ( ۱۰۳۶، ۱۰۲۱ بالترتیب سو مہاسنکھ یا مہاسنکھ مہاسنکھ ) (قب : BILLION اسم : ۱، ۲).
sexton beetle
جنس Nicrophorus کا بھونرا جو پرندوں وغیرہ کی لاشیں ان کے نیچے کی مٹی کھود کر دفن کرتا ہے اور ان میں اپنے انڈے رکھتا ہے ، گورکن بھونرا۔.
sexton
گرجا اور اس سے ملحق قبرستان کا چوکیدار ، جو اکثر گھنٹہ بجانے کی خدمت بھی بجا لاتا ہے ، پہلے گور کنی بھی کرتا تھا ۔.
sextant
ا لُسدس ،ساٹھ درجے ظاہر کرنے والا، ایک آئینہ دار آلہ جس کے ذریعے زاویائی فاصلے معلوم کیے جاتے ہیں ، جہاز رانی اور مسافت میں مستعمل ۔.
sioux
شمالی امریکا کے قبائل کا ایک گروہ جو زیادہ تر مسسی سپی اور مسوری دریاؤں کے طاس میں آباد ہیں۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (sex)
sex
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone