تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shawl" کے متعقلہ نتائج

shawl

دو شالَہ

شال بان

(پارچہ بافی) قند ، سوہا ، پكے سرخ رنگ كا ململ كی قسم كا كپڑا ۔

shawl collar

لو ٹ کا لر کھلے گریبان کے بغیر۔.

shovel

بیلْچَہ

شِوال

رک : شوالہ .

سَہاوَل

ساہل ، شاقول ، معماروں کا وہ آلہ جس سے عمارت ، دِیوار وغیرہ کی راستی اور سِیدھا پن معلوم کرتے ہیں.

شَوّال

قمری سال کا دسواں مہینہ جس کی پہلی تاریخ کو یدالفطر ہوتیہ ہے، عید کا مہینہ ، عیدالفطر کا مہینہ

شِوْلین

ایک بیل جس کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں، پھل دو شناخہ ہوتا ہے، جب پھٹتا ہے تو روئی کے مثل ایک چیز اڑتی ہے بیج مسور کے دانے کے برابر گول ، پتے عباسی کے پتوں کے طرح جڑ برسوں زمین میں رہتی ہے ؛ ادویات میں مستعمل .

شِو لِن٘گ

لتوپڑی یہ بیل ہمالیہ سے سیلون تک سب جگہ ہوتی ہے، ہندو اس کو شومہادیو کے عضو تناسل کی مشابہت کی وجہ سے جو اس کے بیج میں موجود خیال کیا جاتا ہے متبرک سمجھتے ہیں، ادویات میں مستعمل

شِو لِن٘گی

لتوپڑی یہ بیل ہمالیہ سے سیلون تک سب جگہ ہوتی ہے، ہندو اس کو شومہادیو کے عضو تناسل کی مشابہت کی وجہ سے جو اس کے بیج میں موجود خیال کیا جاتا ہے متبرک سمجھتے ہیں . ادویات میں مستعمل .

shovel hat

ایک چوڑے حاشیے کا ہیٹ خصوصاً جیسا کہ بعض پادری پہنتے ہیں۔.

shoveller

جھونکنے یا ٹھوسنے والا شخص یا شے۔.

shovelboard

برط ٹکلیاں فرش یا بساط پر لمبے ڈنڈے یا ہاتھ سے کھسکانے کا ایک کھیل ،خصوصاً جہاز کے عرشے پر کھیلا جانے والا۔.

شِوَالَا

مہادیوشو کا استھان، شِو جی کا مندر

شِوالہ

دیو مندر، شیو جی کا مندر، شوالے

شِیوالا

شِوالا ، مندر ، ہندوؤں کا مندر.

سَہْوُ الْقَلَم

قلم کی لغزش، لکھنے میں لاپروائی کے سبب کچھ فروگزاشت ہو جانا، کتابت کی غلطی

shaveling

قدیم: ڈاڑھی منڈا آدمی۔.

شیوَہ لینا

انداز اختیار کرنا ، طور طریقہ اپنانا.

شَہِ والا

عالی مرتبت بادشاہ (کنایۃً) آنحصرت صلی اللہ علیہ وسلم .

شیوَۂِ لُطْف

कृपा और दया का तरीक़ा।।

شاہِ وِلایَت

(كنَایۃً) حضرت علی كرم اللہ وجہہ.

شَہِ وِلایَت

(کنایۃً) حضرت علی کرم اللہ وجہہ .

عِیدِ شَوّال

رک : عیدالفطر.

غُرَّۂ شَوّال

शव्याल महीने की पहली तारीख, अर्थात् ईद का दिन।

steam shovel

بھاپ سے چلنے والی زمین کھودنے والی مشین، دخانی بیلچہ یا خاک انداز مشین ۔.

مَہ شَوّال

ماہ شوال، عید کا چاند، مراد، خوشیوں کا مہینہ، عیدالفطر کا مہینہ

shawl کے لیے اردو الفاظ

shawl

ʃɔːl

shawl کے اردو معانی

  • دو شالَہ

shawl के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दो-शाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shawl)

نام

ای-میل

تبصرہ

shawl

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone