تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"show" کے متعقلہ نتائج

show

دِکھانا

show off

دِکھاوا

شو دار

دکھاوے کا ، نمائشی .

show-stopper

بول چال: وہ تماشا وغیرہ جس میں دیر تک تالیاں بجیں، تماشا روک (داد).

show-window

دکان میں لگی ہوئی نمائش کی کھڑکی۔.

شو بازی

دکھاوا ، نام و نمود ، نمائش .

show airs

نَخْرے

شو بُوائے

ایسا شخص جو کسی جماعت ، ادارے یا کسی اور تنظیم میں محض نمود و نمائش کے لیے یا برائے نام شامل ہو ، نام و نمود کا خواہشمند .

show trial

تواریخ: خصوصاً: پبلک کو متأثر کرنے یا متنبہ کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے منعقد کیا جانے والا مقدمہ۔.

show house

برط گاہکوں کودکھانے کے لیے نیا بنا ہوا آراستہ مکان۔.

شو بِزنِس

ایسا کام جس میں نمود ونمائش کھاوا ہو یا جس کا تعلق اداکاری یا اشتہارات وغیرہ سے ہو .

show of hands

ہاتھ اُٹھاکر رائے دہی ، جس میں عموماً گنتی نہیں ہوتی۔.

show of force

دھمکی کے طور پر طاقت کا مظاہرہ۔.

showy

بَھڑْکِیلا

showbill

اشتہار پوشٹر

showiness

رَن٘گِینی

showbox

تماشے کا صندوق

showery

جھڑدار

shown

کا ماضیہ.

showbiz

بول چال: کا اختصار۔.

showingly

اُوپَر اُوپَر سے

shower

ہلکی بارش

showband

جاز کا بینڈ یا طائفہ جو ساتھ ساتھ تماشا بھی کرے.

showcard

اشتہاری کارڈ۔.

showdown

آمْنا سامْنا

showering

دکھانے والا

showman

تماشہ کار

showing

دِکھائی

شورُوم

کشادہ کمرہ جس میں سامان فروخت بالخصوص قیمتی سامان خوبصورتی سے سجا کر لگایا جائے تاکہ اسی دیکھ کر لوگ خرید نے کی جانب مائل ہوں

showerbath

پہلوارہ نہان

showerproof

ہلکی بارش کو سہہ جانے والا۔.

showground

تماشا گاہ، نمائش گھر۔.

showboat

امریکا دریائی دخانی کشتی جس پر سیر کے ساتھ تماشا بھی ہوتا ہے۔.

showgirl

تماشا گر عورت جو موسیقی کے یا رنگا رنگ پروگراموں میں رقص و موسیقی کا مظاہرہ کرے۔.

showcase

شیشہ دار خانہ ،سامانِ فروخت کی نمائش کے لیے۔.

showpiece

نمائش کے لیے پیش کی جانے والی شے۔.

showplace

قابل دید مقام جہاں سیاح جائیں۔.

showjumping

رکاوٹوں کی گھڑ دوڑ۔.

سَہاؤ

صبر تحمّل

shaw

برط خصوصاً: آلو، شلغم وغیرہ کا زمین سے ابھرا ہوا ڈنٹھل۔.

shew

قدیم: var.show.

shove-halfpenny

سّکے کھسکانے کا کھیل جیسے (ر ک) عموماً لائی سنس یا فتہ مقام پر۔.

صَحْو

ہوشیار ہونا، مستی کے عالم سے نکلنا، نشہ اتر جانا.

شِیو

ہندوؤں کے اوتاروں میں سے تیسرے اوتار مہادیوجی کا لقب

shoveller

جھونکنے یا ٹھوسنے والا شخص یا شے۔.

سَہْو

فراموشی، بھول چوک، ذہن سے نکل جانا

shovelboard

برط ٹکلیاں فرش یا بساط پر لمبے ڈنڈے یا ہاتھ سے کھسکانے کا ایک کھیل ،خصوصاً جہاز کے عرشے پر کھیلا جانے والا۔.

shove

دَھکیلْنا

shovel hat

ایک چوڑے حاشیے کا ہیٹ خصوصاً جیسا کہ بعض پادری پہنتے ہیں۔.

shovel

بیلْچَہ

peep show

جھانکی

raree-show

تماشا ، مظاہرہ ۔.

quiz show

ٹیلیوژن یا ریڈیو پر معلوماتِ عامہ کا پروگرام جس میں تفریح کے ساتھ ساتھ انعام بھی ملتے ہیں۔.

variety show

بو قلمونی مظاہرہ

talent show

نمائش فن

talk-show

رک CHAT SHOW.

no-show

وہ شخص جو اپنی نشست محفوظ کرا ئے مگرنہ آئے نہ منسوخ کرائے۔.

میٹِنی شو

سہ پہر کا تماشا، عموماً: کسی فلم کی نمائش جو سنیما میں سہ پہر میں کی جاتی ہے

فَینْسی ڈِریس شو

رک : فینسی ڈریس بال .

سیکنڈ شو

کسی تماشا یا فلم کی نمائش کا وہ وقت جو عموماََ دوپہر کے بعد کسی وقت شام لکو شروع ہوتا ہے .

show کے لیے اردو الفاظ

show

ʃəʊ

show کے اردو معانی

  • دِکھانا
  • نِکالْنا
  • پیش کرنا
  • دِکْھنا
  • جَلْوَہ دِکھانا
  • دِکھاوا
  • جلوہ دکھائی
  • نمود
  • نُمائِش
  • تماشہ
  • طُمْطُراق
  • ظاہِر داری

show के उर्दू अर्थ

  • दिखाना
  • निकालना
  • पेश करना
  • दिखना
  • जल्वा दिखाना
  • दिखावा
  • जल्वा दिखाई
  • नमूद
  • नुमाइश
  • तमाशा
  • तुमतराक़
  • ज़ाहिरदारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (show)

نام

ای-میل

تبصرہ

show

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone