تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shuttle service" کے متعقلہ نتائج
shuttle service کے لیے اردو الفاظ
shuttle service کے اردو معانی
- ٹرین یا بس جو مختصر فاصلے کے درمیان چکر لگائے۔.
shuttle service के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ट्रेन या बस जो मुख़्तसर फ़ासले के दरमयान चक्कर लगाए।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَہْٹوت
(ٹھگی) مُسافر کو تلوار سے قتل کرنے کا عمل ، پھان٘سی دینے یا قتل کرنے والا ، ٹھگوں کا عہدے دار .
شَہْتُوت
ایک وضع کا بڑا توت جو سبز، بھورا اور سیاہ رنگ کا پتلا، لمبا دانے دار جلددار پھل ہوتا ہے نیز اس کا درخت، عربی میں فرصاد توت، فارسی میں خرتوت بھی کہا جاتا ہے
shuttle diplomacy
سیاسی گفت و شنید کے لیے کسی مصالحت کرانے والے کا فریقین کے مابین چکر لگانے کا عمل۔.
شَطّارِیَّہ
(تصوف) ایک سلسلہ جسے بایزید بسطامی سے منسوب کیا جاتا ہے اس سلسلے کے لوگ خود کو اس لیے شطاری کہتے ہیں کہ سلوک اور طریقت میں وہ دوسروں سے زیادہ سرگرم ہوتے ہیں اور جنگلوں میں رہ کر سخت ریاضتیں کرتے ہیں یہ اپنا سلسلہ شیخ شہاب الدین سہروردی (کی اولاد میں عبداللہ الشطار) سے ملاتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shuttle service)
shuttle service
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔