تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"siege" کے متعقلہ نتائج

siege

گھِیرا

سوگی

غمگین، افسردہ، رنجیدہ، سوگوار، ماتم زدہ، ماتمی

siege gun

محاصروں میں استعمال ہونے والی بھاری فصیل شکن توپ۔.

siege-train

محاصرے کے لیے بھیجا جانے والا سامان، گاڑیاں وغیرہ۔.

صِیغَہ

سانچے میں ڈھلی ہوئی چیز

صِیغَہ پَڑْھنا

صیغہ پڑھانا (رک) کا لازم ، ایجاب و قبول کے کلمات ادا کرنا نیز نکاح پڑھنا ، عقد کرنا۔

saga

داسْتان

sago

sage

حکمت والا

سَگی

حقیقی، جو سوتیلی نہ ہو

سَگا

جس کے ساتھ خون کا رشتہ ہو، جو سوتیللا نہ ہو، حقیقی

سَگے

سگا کی جمع یا مغیرّہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سُوگا

بھوں ، ابرو ؛ کاجل کی تحریر ، سُرمے کی لکیر ، سوکا ۔

ساگا

وہ مقبول کہانی ہے، جس کے پیچھے قومی تخیل کو تحریک دینے والا کوئی تاریخی واقعہ موجود ہو

ساگُو

کھجور کے درخت سے مشابہ ایک درکت جس سے ساگُودانہ حاصل کیا جاتا ہے

صِیغَہ جاری ہونا

(فقۂ جعفریہ) نکاح پڑھا جانا ، عقد ہونا.

سَگائی

رشتہ داری، قرابت، محبت

saiga

ایشیائی گھاس کے میدانوں کا ہرن یا چکارا جس کی تھوتھنی قدرے پھولی ہوئی نظر آتی ہے ۔.

segue

موسیقی: خصو صاً : (عمو ماً بعدہٗ into ).

sego

شمالی امریکا کا ایک پودا جس میں سبز اور سفید گھنٹی نما پھول لگتے ہیں۔.

ثُغا

بکری کی آواز ، ممیاہٹ .

سہاگا

سفید رن٘گ کے ایک کھار کا نام جسے پہاڑوں سے لا کر پکاتے ہیں اور جو دھاتوں کے گلانے یا میل دُور کرنے کے کام آتا ہے نیز بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے، تنکار، سوڈیم بوریٹ

سُہْگی

رک : سوکی ، سوگی .

سُہاگی

خوش قسمت عورت ؛ وہ شادی شُدہ عورت جو اپنے میکے میں رہتی ہو.

سُوہاگا

سُہاگا ، تلکن کھار ، تنکار.

سُوہاگَہ

سُہاگا ، تلکن کھار ، تنکار.

سُونگا

سُون٘ڈکا ، کوہان ، پالان

صِیغَہ دار

محکمہ کا افسر ، شعبہ کا سربراہ ؛ خاندان یا قبیلہ کا سردار، مُکھیا۔

سانگا

(بیلداری) کنویں کی سوت کھولنے اور ہموار کرنے کا آلہ، سبل

سانگی

بیل گاڑی کے آگے کا وہ حصہ جس کے دونوں طرف لکڑیاں باندھ کر جال بُن دیتے ہیں تاکہ اسباب گِرنے نہ پائے ، گاڑی بان کے بیٹھنے کی جگہ ، گاڑی کا جُوا.

سَنگا

ساتھ ، رفاقت ، ہمراہی ، صحبت.

سِینگْا

بڑا سینگ .

سِینگی

ہڈّی یا ہڈّیوں کا ڈھان٘چہ

سِنگی

سِین٘گ کا بنا ہوا بگل، باجا

سِنگا

سنگھ، پھکنی، ناقوس، نرسنگا، سِین٘گ سے بنا ہوا باجا، جس سے آواز نِکلتی ہے

شَنگی

شوخی، شرارت

سَہِینگا

ہُدہُد ، چکی رایا پرندہ کی ایک قِسم جس کی نِسبت مشہور ہے کہ ہر ایک قِسم مدفونہ کو جان لیتا ہے .

صِیغَۂ دِیوانی

(قانون) دیوانی کا محکمہ۔

صِیغَۂِ راز

صِیغَۂ حاضِر

صِیغَۂِ غائِب

صِیغَۂ مَعْروف

وہ صیغہ جس میں فاعل معلوم ہو

سِینگیاں توڑنا

رک : سِینگیاں کھین٘چنا ، پچھنے لگانا .

صِیغَۂ فَوجْداری

(قانون) فوجداری عدالت کا محکمہ.

صِیغَۂ مَرافِعَہ

(سیاسیات) وہ محکمہ جس کو مقدمے یا اپیل کی سماعت کا اختیار ہو۔

سِینگیاں کِھنچْوانا

سِینگی لگوانا ، پچھنے لگوانا .

صِیغَۂِ مال

lay siege to

مُحاصِرہ کرنا

صِیغَۂ آبکاری

آبکاری کا محکمہ

صِیغَۂ مَجْہُول

وہ صیغہ جس میں فاعل معلوم نہ ہو، جیسے وہ پیٹا گیا یا پٹا

سِینگْیاں

سِینگی (رک) کی جمع یا مُغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مُستعمل .

صِیغَۂ مُفلِسی

سِیگَن

رک : سِیکھن .

سِینگیاں کِھینچْنا

رک : سِینگی لگانا .

سِینگیاں کِھنچْنا

سِین٘گیاں کھین٘چنا (رک) کا لازم .

صِیغَۂِ مُتَکَلِّم

صیغَہ پَڑْھوانا

نکاح پڑھانا ، ایجاب و قبول کرانا ، نکاح کردینا.

صیغہ پَڑھانا

sage derby

ساج یا سمندر سوکھ کی پتیاں ملا کر بنا یا ہوا پنیر جو اسے خاص مہک دینے کے علاوہ بندکیوں دار بنا دیتی ہیں۔.

sage and onion

مرغ وغیرہ یا سؤر وغیرہ کے گوشت کے ساتھ عموماً بھرائی کا مسالہ ۔.

siege کے لیے اردو الفاظ

siege

siːdʒ

siege کے اردو معانی

  • گھِیرا
  • حِصار
  • ناکہ بندی

siege के उर्दू अर्थ

  • घेरा
  • हिसार
  • नाका बंदी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (siege)

نام

ای-میل

تبصرہ

siege

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words