تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sievert" کے متعقلہ نتائج

sievert

رواں انگیز شعاعوں کی یک وقتی مقدار کی (SI)بین الاقوامی ا کائی، پانے والے مادّے کی ایک گرام مقدار کے لیے ایک جول یا ا کائی کے برابر [سویڈی سائنس داں R. M. Sievert پیدائش : ۱۸۹۶ ء کے نام پر].

سِیوْرات

شَوْراتری؛ ہندوؤں کا ایک مذہبی تیوہار.

سُوارَت

کارآمد، بامقصد

سِو رات

سُوارَت کَرْنا

کام میں لانا، اِستعمال میں لانا، اِستعمال کرنا

سُوارَت ہونا

اچھے استعمال میں آنا، کامیاب ہونا، سودمند ہونا، مبارک ہونا، ٹھکانے لگنا

سنورتی

کسی کے مساوی عہدہ یا کیفیت میں رہنے والا، کسی کے ساتھ

سوارتھانْدھ

سوارْتھ سادَھن

severity

دُرُشْتی

سوارتھی

شِیوراتْری

(ہندو) پھاگن کے مہینے کا ایک تہوار جس روز شیوجی کی پوجا کرتے اور برت رکھتے ہیں.

شِوْراتْری

ہندوؤں کے ایک مشہور اور بڑے تیوہار کا نام جو شِو کی یادگار میں بھاگن بُدی چودس کو منایا جاتا ہے اور اس میں دھوم دھام کے ساتھ برت رکھتے اور نہایت خوشی کرتے ہیں.

سوارَتْھ

کارآمد، بامقصد، سوارت

سوارْتھ تَیاگ

شِیورات

(ہندو) پھاگن کے مہینے کا ایک تہوار جس روز شیوجی کی پوجا کرتے اور برت رکھتے ہیں.

سَواری اُٹھانا

سواریوں کو گاڑی یا بس وغیرہ میں بٹھانا .

سَواری اُتَرْنا

کسی کی آمد ہونا ، تشریف لانا .

سَواری اُتَروانا

وہ عورت جو ڈولی یا گاڑی وغیرہ میں آئی ہو اُسے سواری سے اُتارنا .

سَوادِ طُور

طُور کے ارد گِرد کا علاقہ

مِٹّی سَوارَت کَرنا

مٹی ٹھکانے لگانا، صحیح جگہ پر پہنچانا، انصاف کرنا

مِٹّی سَوارَت ہونا

رک : مٹی ٹھکانے لگنا ۔

مِحْنَت سُوارَت کَرنا

محنت کا صلہ حاصل کرنا ، محنت ٹھکانے لگانا

کام سُوارِت ہونا

مِحْنَت سُوارَت ہونا

محنت کا صلہ ملنا ، کوشش کامیاب ہونا

خُدا سَب کی مِحنَت سُوارَت کَرتا ہے اَکارَت نَہِیں کَرتا

خُدا ہر ایک کو اُس کی محنت کا پھل دیتا ہے، خدا سب کی محنت کو کامیاب بناتا ہے

sievert کے لیے اردو الفاظ

sievert

ˈsiː.vət

sievert کے اردو معانی

اسم

  • رواں انگیز شعاعوں کی یک وقتی مقدار کی (SI)بین الاقوامی ا کائی، پانے والے مادّے کی ایک گرام مقدار کے لیے ایک جول یا ا کائی کے برابر [سویڈی سائنس داں R. M. Sievert پیدائش : ۱۸۹۶ ء کے نام پر].

sievert के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रवाँ अंगेज़ शु'आओं की यक-वक़्ती मिक़दार की (SI) बैन-उल-अक़वामी इकाई, पाने वाले माद्दे की एक ग्राम मिक़्दार के लिए एक जूलिया इकाई के बराबर [स्वीडी साईंसदाँ R. M. Sievert पैदाइश : 1896 ई. के नाम पर]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sievert)

نام

ای-میل

تبصرہ

sievert

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone