تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"signal" کے متعقلہ نتائج

signal

اِشارَہ

signal-book

اشارات کی جدول جس کے مطابق فوج یا بحریہ کے پیغامات بھیجے جاتے ہیں۔.

signal of distress

جہاز رانی: مدد کی پکار خصوصاً جہاز پر سے توپیں داغ کر۔.

سِگْنَل دینا

اِشارہ دینا ، آگاہ کرنا ، اعلان کرنا ، پیغام دینا .

سِگْنَل توڑْنا

سِگنل کی خلاف ورزی کرنا ، سُرخ بتّی کے روشن ہوتے ہوئے گاڑی گُزار لے جانا .

signal box

ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک تعمیر جہاں سے سگنل اور کانٹے بدلے جاتے ہیں۔.

سِگْنَل ہونا

ریل کو گُزرنے کا اِشارہ مِلنا ، سگنل گِرنْا (رک) .

سِگْنَل گِرْنا

ستون میں نِکلے ہوئے پتّے کا گرنا یا سُرخ کی جگہ سبز بتّی کا روشن ہونا جو اس بات کی علامت ہے کہ ریل کو آگے بڑھنے کی اجازت ہے .

سِگْنَل بھیجْنا

پیغام بھیجنا ، خبر دینا ، اِطّلاع کرنا.

سِگْنَل لائِٹ

اشارے کی بتّی جو عموماً چوراہوں پر لگی ہوتی ہے .

signal-to-noise ratio

بر قی اشا رے اور شور کا تنا سب جو (decibel) میں ظاہر کیا جا تا ہے۔.

سِگْنَل ڈاؤُن ہونا

(عو) ریل کے کھمبے کا پتـّا گِرا ہونِا ، (استعارۃً) نامرد ہو جانا ؛ شہوت ختم ہوجانا .

سِگْنَل مَین

سگنل والا ، وہ آدمی جو گاڑیوں کو روکنے یا گُزارنے کے لیے سِگنل اُٹھاتا یا گِراتا ہے .

سِگْنَل ہو جانا

ریل کو گُزرنے کا اِشارہ مِلنا ، سگنل گِرنْا (رک) .

signalling

اشارہ

signalize

نمایاں کرنا۔.

signalman

سگنل بدلنے والا۔.

سِگْنَلِن٘گ

اِشارے سے اِطّلاع دینے کا عمل ، پیغام بھیجنے کا ایک نظام .

مُعَیَّن سِگنَل

مقرر یا طے شدہ اشارہ

ٹَرَیفِک سِگْنَل

چوراہوں پر نصب وہ روشنی جس سے آمد و رفت کھلنے یا بند ہونے کا اشارہ کیا جاتا ہے.

storm-signal

آنے والے طوفان سے خبر دار کرنے کی علامت ۔.

وِڈِیو سِگنَل

ٹیلی ویژن شبیہ پیدا کرنے کی معلومات کا حامل برقی اشارہ ؛ وڈیو اشارہ ۔

خَطْرے کا سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

خَطْرے کے سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

شَگُن لینا

فال لینا

شُگُون لینا

فال نکالنا، شگون نکالنا

شَگُن لے جانا

(ہند) اہل ہنود کی ایک رسم جس میں تلک لگانے کا سامان لے کر جاتے ہیں اور رشتہ طے کرتے ہیں

signal کے لیے اردو الفاظ

signal

ˈsɪɡ.nəl

signal کے اردو معانی

  • اِشارَہ
  • نِشان

signal के उर्दू अर्थ

  • इशारा
  • निशान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (signal)

نام

ای-میل

تبصرہ

signal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone