تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"single" کے متعقلہ نتائج
single کے لیے اردو الفاظ
single کے اردو معانی
- پُھٹ
- پُھٹْکَر
- تَنْہا
- واحد
- یَگانَہ
- یَکْتا
- اَکیلا
- چَھڑا
- مُجَرَّد
- مُنفَرِد
single के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फुट
- फुटकर
- तन्हा
- वाहिद
- यगाना
- यकता
- अकेला
- छड़ा
- मुजर्रद
- मुनफ़रिद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
single entry
حساب لکھنے کا ایک طریقہ جس میں ہر لین دین کا صرف ایک اندراج کیا جاتا ہے، یک اندراجی حساب داری۔.
single acrostic
صنعت تو شیح میں کہی ہوئی معمائی نظم جس کے مصرعوں کے پہلے حروف سے کوئی نام بنے ، توشیحہ۔.
single-minded
پوری توجہ ایک بات کو دینے، صرف ایک مقصد کو سامنے رکھنے والا، یکسو، مستقل مزاج، دُھن کا پکّا۔.
سَنگْلی
(جواہرات) مروارید ، جوہری حضرات کی مرتب کردہ اقسام کے مُطابق ایک قِسم جو غالباً سنگل دِیپ یعنی سری لنکا میں دستیاب ہے ، مشرقی موتی.
سَنگلاخ زَمِین
(کنایۃً) شعرو ادب میں مضمَون استعمال کی جانے والی مُشکل اصنافِ سخن جِن سے نفس مضمون ساقط یا دُشوار ہو جائے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (single)
single
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔