تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sitka" کے متعقلہ نتائج

sitka

تیزی سے بڑھنے والا سفیدے کا ایک درخت جو شمالی امریکا میں پیدا ہوتا ہے، اس کی لکڑی کارآمد ہے Picea sitchensis.

سَٹَکا

۱. بید ، سون٘ٹا .

سِٹْکاری

تکَلے یا سِگار کا ہم شکل ، دونوں سِروں پر نوک دار اور پتلا ، گاؤ دم .

سِتْکالا

سونے کا سکہ ، وزن ۳ ماشے.

سَٹْکائی

نوکدار یا گاؤ دم چیز کا آخری سِرا غائب ہوجانا ، اُتار چڑھاؤ ، ترقی و تَنَزّل .

سِیت کال

صحیح لفظ 'شیت کال' ہے، سردی کا موسم، جاڑے کے دن

سَٹْکی دینا

پَھٹکْنا ، چھان پھٹک کرنا ، غیر ضروری اجزا سے پاک کرنا .

stoke

آگ

stake

کھَمْبا

سُتْکی

(معماری) تعمیرات کے کام کے لیے اِستعمال ہونے والا ایک آلہ جو سطح کو برابر کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے .

shiitake

ایک خوردنی کھمبی جو جاپان اور چین میں بلوط کے لٹھوں پر اگائی جاتی ہے Lentinus edodes۔ [جا پانی].

سَتُوقَہ

چان٘دی سے مُلَمَع کِیا ہوا یا پتر چڑھایا ہوا کھوٹا سِکّہ .

سَٹْکَنی

چٹخنی، دروازہ بند کرنے کا کھٹکا، اندر سے دروازوں اور کھڑکیوں کو بند کرنے کی غرض سے ان میں ایک قسم کی لگانے والی کنڈی

سَٹْکالا

بالوں کی لٹ کا کُچّھا .

سَٹْکانا

کسی لوچ دار چیز سے مارنا

سَٹْکَن

ہٹنے یا سٹکنے کا عمل یا حالت

سَت کَرْم

نیک اعمال ، اچھا عمل

سَتْکار

تعظیم، مہمانداری، عزت کرنا، عزت و توقیر، داد و دہش، خاطر مدارات

سات قَدَم

ہندوؤں کی شادی کی ایک رسم ، سات پھیرے.

سات قَلَم

رک : سات خط.

سَٹَکا دینا

غائب کردینا ، اُڑا لے جانا .

سَتوڑا کَرنا

تباہ کرنا ، برباد کرنا ، نیست و نابُود کرنا ، تلف کرنا .

پَتّا کَھڑْکا بُوچا سَٹْکا

رک : پَتّا کھڑکا چور سرکا ۔

آٹا نِبڑا بُوچا سَٹکا

آٹا ختم ہوا اور کتے نے اپنا راستہ لیا

نِبڑا آٹا سَٹکا بُوچا

رک : آٹا نبڑا الخ ، کھانا ختم ہوتے ہی خوشامدی لوگ اپنی راہ پکڑتے ہیں اور ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔

سُوج سَٹکا کَپڑا پَھٹا

سُوئی اٹکی اور کپڑا پھٹا ، شرارتی آدمی کے متعلق کہتے ہیں .

پَتّا کَھٹْکا بَنْدَہ سَٹْکا

اشارے سے مطلب تاڑ لیا (کمال ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں) ، کسی خطرے وغیرہ کی آہٹ پاتے ہی نوک دم بھاگنے کے موقع پر بھی بولتے ہیں ۔

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

sitka کے لیے اردو الفاظ

sitka

sitka کے اردو معانی

اسم

  • تیزی سے بڑھنے والا سفیدے کا ایک درخت جو شمالی امریکا میں پیدا ہوتا ہے، اس کی لکڑی کارآمد ہے Picea sitchensis.

sitka के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तेज़ी से बढ़ने वाला सफेदे का एक दरख़्त जो शुमाली अमरीका में पैदा होता है, इस की लक्कड़ी कारआमद है Picea sitchensis

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sitka)

نام

ای-میل

تبصرہ

sitka

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone