تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"smoke" کے متعقلہ نتائج

smoke

نوش

smoke box

بھاپ کے انجن میں جوش دان اور گرم پانی کی نلکی نیز چمنی کے درمیان ایک خانہ ۔.

smoke bomb

گہرا دھواں چھوڑنے والا بم۔.

smoke ring

سگریٹ کے دھوئیں کا منہ سے بنایا جانے والا چھلّا یا مرغولہ۔.

smoke plant

جنس Cotinus کی کوئی جھاڑی جس میں روئیں دار دھوئیں جیسے پھولوں کے گچھے لگتے ہیں، آرائش کے لیے مستعمل ۔.

smoke-free

دھوئیں میں پکایا ، گلایا ہوا یا بنایا ہوا ۔.

smoke-ball

ایک قسم کی کھمبی۔.

smoke-ho

کا متبادل-.

smoke-tunnel

دھواں دینے والے فتیلوں سے ہوا کا رخ بتانے کے لیے بنائی جانے والی ایک طرح کی سرنگ ۔.

smoke-dried

دھوئیں سے خالی ، جو دھواں نہ چھوڑے ۔.

smoked

دھواں

smokedry

دھوئیں میں سکھانا

smokeless

دھواں نہ چھوڑنے یا کم چھوڑنے والا۔.

smoked glass

دھوئیں سے سیاہ کیا ہوا شیشہ ۔.

smoker

تمباکو نوش۔.

smokescreen

فوجی کارروائیوں کو خفیہ رکھنے کے لیے چھوڑا جانے والا دھوئیں کا بادل ۔.

smoker's cough

تمباکو نوشی کی زیادتی سے پیدا ہونے والی کھانسی۔.

smokestack

ریل یا جہاز کے انجن کا دھواں خارج کرنے کی چمنی ۔.

smoko

بول چال: آسٹرون ز آرام اور تمباکو نوشی کے لیے کام میں وقفہ ۔.

سَمَکَہ

مچھلی ، ماہی ، حوت (رک : تحتی).

سَہْمَکی

(عصبیات) آڑی شکل کی پتلی نازک مِلی جُلی ، گنڈے دار رگوں کی طرح ، سہارک .

سُومْڑا

سُوم (کن٘جوس) کا اسم تصغیر، بڑا کن٘جوس، حریص، لالچی

سُومْڑی

انکھوا، چھوٹی ، معمولی ، گھٹیا ، نچلی ، کون٘پل ، چھوٹی پسلی یا پسلیاں جو کُرکری ہڈّی کے مانند نرم اور بڑی پسلیوں کے نیچے اور دونوں طرف کوک کے ساتھ جھلی میں لگی ہوتی ہیں.

شُومْڑا

بخیل، کنجوس

سِموکِنگ رُوم

ہوٹل یا گھر کا وہ مخصوص کمرہ جس میں تمباکو نوشی کی جائے .

سِموکِنگ

دھواں کرنا، سگریٹ، بیڑی وغیرہ پینا، تمباکو نوشی

smoking

حقہ پینا

smoking gun

جرم کی ناقابل تردید شہادت۔.

smoking jacket

فلالین کا کوٹ جوتمباکو نوشی کرتے وقت پہنا جاتا تھا ۔.

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی سومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی سومْڑی

بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .

ثَوبِ سَمَکی

ایک قسم کی مچھلی جو خشک ہو کر مانند روئی کے گالے کے ہوجاتی ہے اور اس سے دھا گا بنا کر کپڑا نہایت بیش بہا نیار کرتے ہیں اور نام اس کپڑے کا ثوب سمکی ہے

smoke کے لیے اردو الفاظ

smoke

sməʊk

smoke کے اردو معانی

  • نوش کَرنا
  • پِینا
  • دُھونی دینا

smoke के उर्दू अर्थ

  • नोश करना
  • पीना
  • धूनी देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (smoke)

نام

ای-میل

تبصرہ

smoke

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone