تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"snap" کے متعقلہ نتائج

snap

لَپَکْنا

snap-hook

اسپرنگ دار کھٹکا جس میں کو ئی ڈوری، کڑی وغیرہ داخل ہو جا ئے مگر نکلے نہیں۔.

snap-bolt

خود بخود بند ہو جا نے والا قفل۔.

snap-brim

(ہیٹ) جس کے حا شیے کو نیچا او نچا کیا جا سکے۔.

snap bean

امریکا شمالی امریکا کی ایک پھلی اور اس کا پودا۔.

snap of the fingers

چُٹْکی

snappy

بول چال: چاق وچو بند، جو شیلا۔.

snappish

(برتاؤ ، فقرہ) بے با کا نہ؛ خشمنا ک ؛ کٹیلا۔.

snapper

چٹکی بجا نے، توڑنے، تڑقنے ، والا ۔.

snip

(کپڑے پر) قینچی چلا نا، قطع کرنا۔.

snappishness

زوررنجی

snapshot

چھو ٹے دستی کیمرے سے بلا اہتمام کھینچی ہو ئی فوری تصویر ۔.

snapping turtle

امریکا کا میٹھے پانی کا کچھوا جو Chelydridae خا ندان سے تعلق رکھتا ہے اور شکار کو اپنے جبڑوں میں کھٹ سے بند کر لیتا ہے۔.

snapdragon

ایک پودا جس کا پھول شہد کی مکھی کے بیٹھنے پر کھلے ہو ئے دہا نے کی طر ح چو ڑا ہو جا تا ہے Antirrhinum majus-.

سانپ

چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.

snipe fish

خاندان Macrorhamphosidae کی سمندر ی مچھلی پتلی اور لمبی تھوتھنی والی ۔.

snoop

جاسُوس

sunup

شمالی امریکا خصوصاً : طلوع آفتاب ، فجر ۔.

snippy

بول چال: معترضا نہ، کٹیلا ، چبھتا ہوا۔.

snippet

چِھیلَن

snipper

کترنے والا

snipping

کترنا

snipe eel

خاندان Nemichthyidae کی بام کی قسم کی مچھلی جس کی تھو تھنی پتلی اور لمبی ہو تی ہے۔.

سَونپ

سپرد کرنا ، سپردگی .

snipe

پانی پر چلنے والے پرندوں میں سے کوئی خصوصاً جنسGallinago سے تعلق رکھنے والے، لمبی سیدھی چو نچ والے جو دلدلی علا قوں میں پا ئے جا تے ہیں۔.

sniper

چھپ کر گولی چلانے والا

sniping

ایک قسم کی چڑیا

snipsnap

کڑی باتیں

سِینپ

سِیپ

سانپ کی طَرَح زَمِین پَکَڑْنا

سان٘پ زمین پکڑلیتا ہے تو پھر جُن٘بش نہیں کرتا.

سانپ بِچّھو

حشرات الارض، زہریلے کِیڑے

سانپ کا پھوڑا

ایک قسم کا دنبل جو کفچۂ مار کی صورت اُبھرا ہوتا ہے . کہتے ہیں کہ یہ دنبل ضحاک بادشاہ ملک ناز کے دونوں شانوں پر ہوا تھا.

سانپ کے نِیچے بِچُّھو

(کژدم جس نے سانپ کے نیچے پرورش پائی ہو) مُوذی اور ظالم آدمی ، نہایت زہردار.

سانپ والا

سن٘پیرا ، سان٘پ کا تماشا دِکھانے والا.

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

سَونپ دینا

دفن کرنا ، مٹی میں دبا دینا.

سانپ بِچُّھو سَمَجْھنا

زہریلا خیال کرنا ، خطرناک اور تکلیف دہ سمجھنا ، مہلک تصور کرنا ، ناجائز سمجھنا ، حرام سمجھنا.

سانپ کی چَھچُونْدَر ہونا

سان٘پ کو چھچھوندر بہت مرغوب ہوتی ہے ، سان٘پ جب چھچھوندر کو نگل لیتا ہے تو وہ اندر جاکر اس کو بہت ساتی ہے اور دیر تک شور کرتی ہے ؛ مراد : مصیبت بن جانا ، (کسی چیز یا شخص کا) انتہائی تکلیف دہ ہوجانا.

سانپ کا چھالا

سانپ کے مُنھ کے آبلہ جس میں زہر ہوتا ہے، زہر کی پوٹلی

سانپ کی سی کیچْلی جھاڑنا

نِکھرنا ، صاف اور سُتھرا بننا ، بیماری سے صحت پانا.

سانپ کی چَھتْری

کُکَرمتا، کُھنبی

سانْپ کا بَچَّہ

موذی، ظالم

سانپ کی طَرَح پَھن مار کَر رَہ جانا

سان٘پ اپنے من کے لیے پھن مارتا ہے اور پھر حاصل نہیں کرسکتا) کوشش کرکے نا اُمّید رہ جانا ، قابو نہ پانا.

سانْپ کا کاٹا سوئے، بِچُّھو کا کاٹا روئے

سان٘پ کے کاٹے ہوئے پر بے ہوشی طاری ہوتی ہے اور بچُّھو کے کاٹے کو بہت تکلیف ہوتی ہے.

سانْپ تو نِکَل گَیا لیکِن راسْتَہ بُرا پَڑا

اس مرتبہ تو گُزر گئی آئیندہ خیر چاہیے.

سانپ چھاتی پَر لوٹنا

سخت صدمہ ہونا، کسی بات کے یاد آنے سے رنج ہونا

سانپ چھاتی پَر پِھرْنا

رشک و حسد آنا ، رشک و حسد ہونا ، حد درجہ رنج ہونا ، صدمہ ہونا.

سانپ کو دُودْھ پِلانا

دُشمن کو پالنا ، دُشمن کی پرورش کرنا.

سانپ کا تَماشا

وہ کھیل جو سانپ کے ذریعے سپیرے دکھاتے ہیں.

سانپ چھاتی پَر لَہْرانا

رک : سان٘پ چھاتی پر پھرنا.

سانْپ تو نِکَل گَیا پَر رَاسْتَہ دیکھ لِیا

اس مرتبہ تو گُزر گئی آئیندہ خیر چاہیے.

سانپ کے مُنہ میں چَھچھوندَر

رک: سان٘پ کی چھچھوندر ہونا

سانپ اَور سَپیرے والی

قلبی عداوت ، ایسی دُشمنی جو دُور نہیں ہوسکتی ، ازلی بیر یا دشمنی.

سانْپ کا پَھن

ایک خاص قسم کے سانپوں کا منہ جس کو وہ چوڑا کرلیتے ہیں

سانپ کِیلْنا

کسی عمل کے زور سے سانپ کو کاٹنے سے باز رکھنا اور اپنی جگہ سے جُن٘بِش کرنے سے باز رکھنا ؛ بہلاوا دینا ، بہلانا ؛ ضرر پہن٘چانے سے باز رکھنا.

سانپ کا پاؤں دیکْھنا

جب کوئی شخص ناممکن بات کرتا ہے تو اُس سے کہتے ہیں کیا تُم نے سان٘پ کا پاؤں دیکھا ہے.

سانپ کا مَن

سانپ کا منکا

سَونپ آنا

دے کر واپس آنا، دے آنا، کوئ چیز کسی کے حوالے کر آنا.

سانپ اُتارْنا

جھاڑ پُھون٘ک سے سان٘پ کا زہر زائل کرنا.

سانپ ہونا

طویل عمر پانا ، لمبی عمر پانا ، تادیر جینا.

snap کے لیے اردو الفاظ

snap

snæp

snap کے اردو معانی

  • لَپَکْنا

snap के उर्दू अर्थ

  • लपकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (snap)

نام

ای-میل

تبصرہ

snap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone