تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"solemn" کے متعقلہ نتائج

solemn

مَتِین

solemnity

مَتَانت

solemnize

با ضابطہ طور پر رسم ادا کر نا(خصوصاً شادی کی).

(solemn)promise

پَیمان

solomon

نہایت دانشمند آدمی [حضرت سلیمانؑ کے نام کی ایک شکل].

salmon

( ج بھی یہی یا salmons جبکہ مختلف اقسام مرادہوں ) Salmonidae خاندان خصوصاً جنس سالمو کی نقل مکانی کرنے والی سمندری اور دریائی پانی کی مچھلی جس کا گلابی گوشت شوق سے کھایا جاتا ہے۔.

سُلَیمان

بنی اسرائیل کے ایک جلیل القدر مشہور پیغمبر جو حضرت داؤد علیہ السّلام کے فرزند تھے

سَلمان

سالْمَن

شمالی سمندر اور دریاؤں میں پائی جانے والی ایک مچھلی ، اس کا گوشت نہایت خوش ذائقہ ہوتا ہے .

سالِماً

مکمل طور پر، پوری طرح

سالْمون

آبی پھپوندیوں سے پھیلنے والا مچھلیوں کا ایک مرض ، مچھلیوں میں آبی پھپھوندی کا داخلہ کسی زخم سے یا گلپھڑوں کے ذریعے ہونا جس سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے .

صِلے میں

بدلے میں ، عوض میں ، انعام کے طور پر.

shell-money

کوڑیاں جو سکّے کے طور پر چلتی تھیں۔.

salmon-ladder

سامن سیڑھی یا سامن زینہ ، سامن مچھلی کے دریا کے اوپر کی طرف چڑھنے میں آسانی کے لیے بنائی ہوئی سیڑھیاں وغیرہ ۔.

سُلَیمان قَدْر

رک : سلیماں جاہ .

سُلَیمان وَقار

رک : سلیمان جاہ .

سُلَیمان شِکْوَہ

رک : سلیمانؑ جاہ .

سُلَیمان کَر دینا

بادشاہ بنا دینا ، عِزّت و احترام عطا کرنا ، حقیر سے اعلیٰ بنا دینا .

solomon's seal

ستارۂ داؤی کی شکل، شش گوشیا ستارہ۔.

سُلَیمان فَر

رک : سلیماں جاہ .

سُلَیمان جاہ

حضرت سلیمانؑ کی طرح شان و شوکت رکھنے والا ، عظیم المرتبت ، بادشاہوں کا ایک لقب ۔

سُلَیمانی گِرَہ

(حرفت) گرہ لگانے کا ایک طریقہ جس کے تحت ایک ریشہ کو ایک مستطیل دفتی سے باندھ دیا جاتا ہے پھر اس مستطیل دفتی پر ریشے کی دو لڑیں باندھ کر لڑوں کے دونوں سِروں کو اس طرح ملانا کہ درمیان میں ایک حلقہ کی شکل پیدا ہو جائے .

سالِماً و غانِماً

صحیح و سلامت اور مالِ غنِیمت لیے ہوئے، عرب مسافر کے گھر میں داخل ہونے کے وقت کہتے ہیں، ایک قسم کی دعا ہے

سُلَیمانی چَشْم

(سالوتری) طاقی گھوڑے کی ایک قسم جس کی ایک آن٘کھ سیاہ اور دوسری سفید ہوتی ہے .

salmon trout

معنی ۱۔.

salmon pink

سامن مچھلی کے گوشت کا سا گلابی رنگ۔.

سَلامٌ عَلَیکُم

سُلَیمان کَرنا

بادشاہ بنا دینا ، عِزّت و احترام عطا کرنا ، حقیر سے اعلیٰ بنا دینا .

سُلَیمانی نَمَک

(طِب) ایک قسم کا خوردنی نمک جو ہاضمے کے لیے بہت مفید سمجھا جاتا ہے

سُلَیمانی ٹوپی

طلسمِ ہوش ربا کے ایک کردار عمر و عیّار کی ایسی ٹوپی جسے سر پر اوڑھنے سے وہ دوسروں کی نظر سے چھپ جاتا تھا مگر دوسرے اُسے دِکھائی دیتے تھے ؛ (کنایۃً) طلسمی ٹوپی .

سُلَیمان بِساط

حضرت سلیمانؑ کی وسیع سلطنت ، وسیع خوانِ کرم رکھنے والا .

سُلَیمان تَخْت

حضرت سلیمان کے جیسا تخت رکھنے والا ، حضرت سلیمان جیسا عظیم المرتبت بادشاہ .

سُلَیمانی پَتَّھر

سُلَیمانی سُرْمَہ

ایک قسم کا سُرمہ جو آن٘کھ میں ڈالنے سے جِنّات نظر آتے ہیں .

salmonid

خاندان Salmonidae سے تعلق رکھنے والی ( مچھلی ) جیسے سامن ، ٹرائوٹ وغیرہ ۔.

salmonoid

سامَن نُما

sliminess

چپچپاہٹ

salmanazar

عام بوتلوں سے ۱۲ گنا بڑی شراب کی بوتل [آشوری بادشاہ کے نام پر بحوالۂ تورات ملوک ۱۸۔۱۷ ].

salamander

آتِش خوار

salmonella

جنس Salmonella کا جرثومہ جو فساد ہضم یا غذائی سمّیت پیدا کرتا ہے۔.

salmonberry

سامَن بيری

salamandrine

آگ کا کیڑا سا

سُلَیمانی کَرنا

حکومت کرنا ، بادشاہت کرنا ، (مجازاً) دادِ عیش دینا .

سُلَیمانی مارْخور

باز سے مُشابہ ایک پرندہ (لاط : Capra Faalconeri . Jerdoni) .

سُلَیْمانی

سلیمان کا، حضرت سلیماں سے منسوب یا متعلق، جن کے بارے میں قول ہے کہ تمام جن و انس ان کے تابع ہیں

سَلَّمْنا

ہم نے مانا ، ہم نے تسلیم کیا .

slumming

گندہ نالا

slimming

نازک

sillimanite

المونیم سلیکیٹ کی عمودی معیّن شکل کی بلوری قلمیں یا لیفی (ریشہ دار) مادّہ۔.

سَلامِ نِیاز

خیروعافیت کا سلام ، خیریت کا پیغام .

sal-ammoniac

نوشادر

سَلامی نُما

ڈھال دار ، ڈھلواں ۔

سائِل مَنْفَط

ایک کیمیائی محلول جو مصنوعی تیل سے تیّار کیا جاتا ہے.

صِلَہ مانگْنا

صلہ چاہنا ، بدلہ مانگنا ، اجر چاہنا.

شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد

كسی بلند درجے والی شے كے ساتھ پست درجے والی شے كا جمع ہونا ؛ بے تكا اور بے جوڑ ہونا ۔

نَقْش سُلَیمان

حضرت سلیمانؑ سے منسوب مہر ، حضرت سلیمانؑ کی انگوٹھی میں نقش مہر کے عکس کا تعویذ ، ایک تعویذ جس کے باندھنے سے (روایتا ً) نہ جادو اثر کرتا ہے نہ دیو اور پری سے کوئی نقصان پہنچتا ہے ۔

ہُد ہُد سُلَیماں

حضرت سلیمان علیہ السلام کا ہدہد، مرغ سلیماں

مُرْغ سُلَیمان

ایک چوٹی دار یا تاجدار خوشنما پرند، جو اکثر درخت کھود کر اس میں گھونسلا بناتا ہے، کہتے ہیں کہ یہ حضرت سلیمان کا قاصد بن کر بلقیس کے پاس گیا تھا، کٹھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہُدہُد

یا نَبی سَلامٌ عَلَیکَ

اے نبی ﷺ آپ پر سلام ہو (برصغیر پاک و ہند میں عموماً محافل میلاد یا مذہبی مجالس کے اختتام پر رسول اکرم ﷺ پربھیجا جانے والا سلام نیز روضہء رسول پر زائرین کی جانب سے پیش کیا جانے والا ہدیہء سلام) ۔

مُرْغِ سُلَیماں

اکی چوٹی دار یا تاجدار خوشنما پرند جو اکثر درخت کھود کر اس میں گھونسلا بناتا ہے

solemn کے لیے اردو الفاظ

solemn

ˈsɒl.əm

solemn کے اردو معانی

  • مَتِین
  • سَنْجِیدَہ

solemn के उर्दू अर्थ

  • मतीन
  • संजीदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (solemn)

نام

ای-میل

تبصرہ

solemn

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone