تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sooth" کے متعقلہ نتائج
sooth کے لیے اردو الفاظ
sooth کے اردو معانی
اسم
- قدیم: حقیقت ، سچّائی۔.
sooth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़दीम: हक़ीक़त , सच्चाई।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ساتھ
معیّت ، رفاقت ، صحبت وَغیرہ ظاہر کرنے کے لیے ، میل مِلاپ (اشخاص یا اشیا کا) باہم مِلنا جُلنا ، سن٘گ.
ساٹھ
تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی
سِیٹ٘ھنی
ذو معنی والا فحش گیت جو شادی بیاہ کے موقع پر گایا جاتا ہے اس میں سمدھی سمدھن وغیرہ کو گالی دی جاتی ہے، شادی بیاہ میں تفریحاً دی جانے والی گالی
سِیْٹْھنا
ایک قسم کا گانا جسے خواتین شادی کے موقع پر گاتی ہیں اور جس کے ذریعہ وہ رشتہ داروں کی تضحیک کرتی ہیں، فحش گیت، میٹھی گالی
سِتھاپَن
بُت کو نصب کرنا، کھڑا کرنا، بنا رکھنا، مقرر کرنا، قائم کرنا، رکھنے گاڑنے یا نصب کرنے کا عمل
شَطْح
ایسا کلمہ جو ذوق اور جوش مستی میں کسی واصل کی زبان سے نکل جائے جو بظاہر خلاف شرع ہو جیسے منصور حلاج نے اناالحق کہا تھا
سُتوہ
کسی امر سے عاجز ہو جانے والا ، تنگ آجانے والا ، ملول ؛ تھکا ہوا ، دل تنگ ، تکلیف ، ڈر ، خوف ، حیرانی ، پریشانی گھبراہٹ ؛ غریب ، بے یار و مددگار .
سُونٹھ
سُوکھی ہوئی ادرک، زنجبیل ، گھریلو استعمال میں نیز دواءً مستعمل، سون٘ٹھ، خاموشی، کوئی قیمتی چیز، سونا، وغیرہ، نادر اشیاء،
ساتھ دینا
ہم سفر ہونا، رفاقت کرنا (کسی کام یا معاملے میں) امداد کرنا، حمایت کرنا، ہمدردی کرنا، دل سوزی کرنا، شریک رنج و راحت ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sooth)
sooth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔