تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَطْح" کے متعقلہ نتائج

سَطْح

ہر چیز کا بالائی رخ، اوپری رخ، میدان، فرش

سَطْح بَنْدی

(معماری) بالائی حِصّے کو ہموار کرنے کا عمل ، پچ بنانا ، سطح بندی جیسی بھی تخصیص کی گئی ہو کنکر کے کُندے ، پتھر یا کنکریٹ کی ہو گی .

سَطْح بِینی

سرسری نظر سے دیکھنا .

سَطْح پَیما

بالائی حصّے کو ناپنے کا پیمانہ ، آلہ .

سَطْح بِین

سرسری نظر ڈالنے والا، گہری نظر سے نہ دیکھنے والا

سَطْح کا بَہاؤ

پانی کا وہ بہاؤ جو ہوا کے رُخ پر ہو (زیریں یا اندرونی رو کی ضد) .

سَطْح بَہ سَطْح

درجہ بدرجہ، تہہ بہ تہہ

سَطْحِ زَمِیں

روئے زمین، تختہ زمین

سَطْحِ زَمِین

رُوئے زمین ، دُنیا .

سَطْحِ حَرْف

(خطاطی) کسی حرف کا لکیر یعنی سیدھے خط کی شکل کا بنا ہوا حصہ ، کششِ حرف .

سَطْحِ آب

پانی کا بالائی حِصّہ، پانی کی چادر

سَطْحِ جَوہَری

(سائنس) رک : سطح معنی نمبر ۲ .

سَطْحِ مَدار

فضا کا وہ حِصّہ جس میں ایک سیّارہ دوسرے کے گرد دورہ کرتا ہے .

سَطْحِ مُسْتَوی

(اقلیدس) سطح مستوی وہ ہے کہ اگر اس پر دو نقطے مقرر کرکے ان میں خط مستقیم ملائیں تو کوئی جز اس خط کا باہر سطح سے واقع نہ ہو، خط مستوی، سیدھی، ہموار، سپاٹ سطح جس میں کوئی ابھار یا اونچ نیچ نہ ہو

سَطْحِ مُرْتَفَع

پہاڑی علاقہ ، اُون٘چی اُٹھی ہوئی بلند سطح ، وہ زمین جو اپنے گرد و پیش کی زمین سے بہت اُونچی واقع ہوئی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَطْح کے معانیدیکھیے

سَطْح

sat.h•सत्ह

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: سَطْحات

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: سَطَحَ

  • Roman
  • Urdu

سَطْح کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ہر چیز کا بالائی رخ، اوپری رخ، میدان، فرش

    مثال • گلاس کی سطح پر پانی کے قطرے جم گئے ہیں • پانی کی سطح پر بننے والی تصویر دیرپا نہیں ہوتی

  • چھت، کوٹھا، بام
  • جزو خارجی
  • (جیومیٹری) وہ چیز جس میں عرض و طول تو ہو مگر عمق مطلقاً نہ ہو، جس میں عرض و طول ہوعمق نہ ہو
  • (مجازاً) ظاہری مقام، مرتبہ، درجہ، حیثیت

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of sat.h

  • Roman
  • Urdu

  • har chiiz ka baalaa.ii ruKh, u.uprii ruKh, maidaan, farsh
  • chhat, koThaa, baam
  • juzu Khaarijii
  • (jyomaiTrii) vo chiiz jis me.n arz-o-tuul to ho magar umuq mutalliqan na ho, jis me.n arz-o-tuul ho umuq na ho
  • (majaazan) zaahirii muqaam, martaba, darja, haisiyat

English meaning of sat.h

Noun, Feminine, Singular

  • expanse, platform, surface layer, surface

    Example • Pani ki satah par banne wali taswir der-paa nahin hoti • Gilas ki satah par paani ke qatre jam gaye hain

  • terrace, flat roof (of a house), roof, ceiling
  • the outer layer, the exterior part
  • (Geometry) superficies, a plan
  • (Metaphorically) position, place

सत्ह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • किसी वस्तु का ऊपरी भाग या विस्तार, बाहर या ऊपर का फैलाव, स्तर, समतल, तल, (लेबिल) जैसे जमीन या समुद्र की सतह, जैसे- सत्हे आब, जलतल, पटल, दर्जा, हैसियत, छत, फ़र्श, परत

    उदाहरण • गिलास की सत्ह पर पानी के क़तरे जम गए हैं • पनी की सतह पर बनने वाली तसवीर देरपा नहीं होती

  • रेखागणित में, वह विस्तार जिसमें लम्बाई-चौड़ाई तो हो पर मोटाई न हो

سَطْح کے مترادفات

سَطْح کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَطْح)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَطْح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone