تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"space" کے متعقلہ نتائج

space

عَرْصَہ

spacey

وسیع، با گنجائش۔.

space shuttle

زمین اور خلائی مستقر کے درمیان رابطے کی خلائی گاڑی۔.

space invaders

تجارتی نام: کمپیوٹر پر کھیلا جانے والا کھیل جس میں حملہ آور مفروضہ بیرونی خلائی جہازوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔.

space travel

بیرونی خلا میں پرواز ۔.

space bar

ٹائپ مشین یا کمپیوٹر کے کلید تختے کی لمبی کلید جسے وقفہ دینے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔.

space age

خلائی دور جب کہ خلائی تحقیق ممکن ہوئی۔.

space walk

خلا باز کی خلائی جہاز سے باہر نکل کر کرنے والی کارروائی۔.

space flight

فضائے مکانی میں سفر۔.

space probe

ر ک: اسم ۴۔.

space rocket

خلا میں سفر کرنے والا یا خلائی جہاز کو روانہ کرنے کے لیے چھوڑا جانے والا راکٹ، خدنگا یا قذیفہ۔.

spice

مَسالَہ

space station

خلائی کارروائیوں کے لیے چھوڑا جانے والا مصنوعی سیارہ۔.

space capsule

چھوٹا خلائی جہاز ۔.

space blanket

ہلکے دھاتی مادّے کی چادر جو حرارت کو روکے رکھتی ہے۔.

spica

نباتیات: خوشہ بالی یا خوشہ نما۔.

space-time

مکان و زمان کے ادغام کا تصّور ، خصوصاً چہار ابعادی تسلسل کے طور پر ۔.

space-saving

جگہ کے صرف میں باکفایت۔.

spaceship

خلائی جہاز خصوصاً وہ جس کی کلیں اس میں سوار خلائی مسافروں کے ہاتھ میں ہوں۔.

spaceman

خلا نورد، خلائی مسافر۔.

spacesuit

خلابازوں کے لیے تیار کیا جانے والا خصوصی لباس۔.

spacewoman

ر ک.

spacecraft

خلا میں اڑانے والی مشین یا خلائی گاڑی۔.

specie

روکڑ، سکے، بمقابل کا غذی نقدی یا نوٹ۔.

specifically

بِالْخُصْوص

specific difference

کسی نوع کے علاحدہ تشخص کی بنیاد یا سبب۔.

spiced

مصالحہ

specified

مَخْصُوص

spicebush

امریکا کی ایک مہکیلی جھاڑی جو Lindera benzoin یا غار خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔.

specific disease

کوئی مرض جو کسی مخصوص سبب یا واسطے سے پیدا ہوا ہو، خصوصی مرض۔.

specific medicine

کسی بیماری کے علاج میں واضح اثر کرنے والی دوا۔.

wall space

دیواری گنجائش، دیوار کا وہ حصّہ جو قابل استعما ل ہو۔.

spices

کِرانَہ

specify

(نیز مطلق) نام لے کر یا صراحت کے ساتھ بتانا ۔:

spicery

کرانہ

spacing

میدان

specimen

بانگی

specific

خاص

specifical

حکمی دوا

specification

تَفْصِیل

specific cause

کسی مرض کی خاص شکل کا سبب۔.

spiccato

موسیقی: تار والے سازوں پر سُروں کو الگ الگ ، نہ کہ مسلسل ادا کرتے ہوئے کٹکھنے دار موسیقی جس میں گز کو تاروں پر اوپر سے مارا ، نہ کہ گھسا جائے۔.

specific heat capacity

حرارت نوعی یا مخصوصہ، حرارت کی مقدار جو کسی مادّے کی اکائی کمیت کے درجہ کیحرارت کو کسی خاص درجے تک بڑ ھا نے کے لیے درکار ہو (عموماً ایک درجہ بڑھانے کے لیے) ۔.

specific performance

قانون: کسی معاہدے کے سلسلے میں عائد کردہ خصوصی فرض، جب کہ کسی نقصان کا تاوان کافی نہ سمجھا جائے۔.

space کے لیے اردو الفاظ

space

speɪs

space کے اردو معانی

  • عَرْصَہ
  • فَاصِلَہ
  • جگہ
  • کَھپَت
  • مَکان
  • مَسافَت
  • سَماعی
  • وُسعَت

space के उर्दू अर्थ

  • 'अर्सा
  • फ़ासिला
  • जगह
  • खपत
  • मकान
  • मसाफ़त
  • समा'ई
  • वुस'अत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (space)

نام

ای-میل

تبصرہ

space

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone