تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"special" کے متعقلہ نتائج

special

خاص

special correspondent

برط کسی اخبار کے لیے خاص واقعات یا موضوعات پر کالم لکھنے والا صحافی۔.

special verdict

قانون: خصوصی قانونی فیصلہ جس میں صرف واقعات کی تصدیق ہو اور عدالت اُن سے خود نتائج اخذ کرے۔.

special delivery

(برطانیہ میں) روانہ کیے جانے کے اگلے دن برطانیہ میں پہنچائی جانے والی خصوصی ڈاک۔.

special providence

رحمت خداوندی کی کوئی خاص مثال۔.

special school

(برطانیہ میں) معذور یا خصوصی توجہ کے لائق بچوں کی تربیت کے لیے خصوصی درس گاہ۔.

special edition

اخبار کا خصوصی شمارہ یا ضمیمہ ، جو عام ایڈیشن کے بعدکی خبریں دے۔.

special pleading

قانون: نئے حقائق سامنے آنے کی بنا پر مقدمے کی پیروکاری۔.

special area

کوئی ضلع یا علا قہ جس کے لیے قانوناً خاص معاشی مراعات رکھی جائیں۔.

special branch

(برطانیہ میں) سیاسی تحفظ سے تعلق رکھنے والی پولیس۔.

special case

مقدمہ بازوں کی طرف سے عدالت کو پیش کی جانے والی خصوصی عرضداشت۔.

special drawing rights

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے زائد زرمبادلہ خریدنے کا اختیار۔.

special licence

برط شادی کا خصوصی اجازت نامہ ، فوری یا غیر معمولی وقت یا مقام پر شادی کے لیے۔.

special intention

رومن کیتھلک کلیسا کوئی خاص موقع یا مقصدجس کے لیے خاص طور پر باجماعت دعائیں یا عبادات کی جائیں۔.

special constable

ہنگامی صورت حال میں پولیس کی مدد کرنے کے لیے حلف بردار، وقتی خدمات انجام دینے والا سپاہی۔.

سپیشَل ٹِرین

ایک خاص ٹرین جو حکومت کے بڑے بڑے عہدہ دار یا گورنر وائسرائے یا رؤسا و امرا اور والیان ملک کے لیے ہوا کرتی تھی

specialize

(اکثر بعدہ، in) (الف) خصوصیت حاصل کرنا ، ماہر بننا (ب) کسی کام کا شائق یا عادی ہونا:

speciality

خصوصیت، کوئی خاص مقصد، مصنوعہ، کارروائی وغیرہ جس پر کوئی کاروباری ادارہ یا شخص خصوصی توجہ دے۔.

special effects

فلم اور ریڈیو ، ٹیلیوژن کے پروگراموں میں کیمر ے اور کمپیوٹر کے عمل یا دیگر ذرائع سے خاص تأثرات پیدا کرنا۔.

special jury

تواریخ: خاص سماجی مرتبے کے لوگوں پر مشتمل جیوری (قب:COMMON JURY ).

اسپِیشلِسْٹ

مخصوص مضامین میں تخصص کا حامل شخص

specialty

وضاحت: معیاری انگریزی میں specialty صرف مزکورہ بالا مفہوم میں استعمال ہوتا یے.

speculum-metal

تانبے اور ٹین یا رانگ کا بھرت خصوصاً جو پہلے دوربینوں میں استعمال ہوتا تھا۔.

speculative

قیاس آرائی یا تخمینے ، اندازے پر مبنی۔.

specular iron ore

چمکدار لوہ پتھر، سنگ آہن۔.

specular

آہنی آئینے کی طرح کا نیز ر ک : SPECULUM ۔.

specula

کی جمع۔.

speculum

جراحت: اعضاء جسمانی کو معائنے کے لیے پھیلاکر دکھانے والاآلہ۔.

spicule

کوئی چھوٹی نکیلی شے۔.

spicular

نوک دار

speculation

سٹّا

speculate

(بعدہ، about,on, upon ) قیاس کرنا، خیال آرائی کرنا، کسی حقیقی بنیاد کے بغیر اندازے سے حکم لگانا؛ غور و فکر کرنا ۔:

speculator

خوض، غور یا منصوبہ کرنے والا

spiculate

نکیلا یا نو ک دار کرنا

speculatory

غور کرنے والا

speculatist

خرید سے امید منفعت رکھنے والا

special کے لیے اردو الفاظ

special

ˈspeʃ.əl

special کے اردو معانی

  • خاص
  • مَخْصُوص

special के उर्दू अर्थ

  • ख़ास
  • मख़्सूस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (special)

نام

ای-میل

تبصرہ

special

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone