تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"specific" کے متعقلہ نتائج

specific

خاص

specific difference

کسی نوع کے علاحدہ تشخص کی بنیاد یا سبب۔.

specific disease

کوئی مرض جو کسی مخصوص سبب یا واسطے سے پیدا ہوا ہو، خصوصی مرض۔.

specific medicine

کسی بیماری کے علاج میں واضح اثر کرنے والی دوا۔.

specific cause

کسی مرض کی خاص شکل کا سبب۔.

specific performance

قانون: کسی معاہدے کے سلسلے میں عائد کردہ خصوصی فرض، جب کہ کسی نقصان کا تاوان کافی نہ سمجھا جائے۔.

specific heat capacity

حرارت نوعی یا مخصوصہ، حرارت کی مقدار جو کسی مادّے کی اکائی کمیت کے درجہ کیحرارت کو کسی خاص درجے تک بڑ ھا نے کے لیے درکار ہو (عموماً ایک درجہ بڑھانے کے لیے) ۔.

specifically

بِالْخُصْوص

specifical

حکمی دوا

specification

تَفْصِیل

non-specific

غیر واضح، جس کی صراحت نہ ہو (وسعت، اثر یا سبب کے لحاظ سے) غیر محدود۔.

non-specific urethritis

طب: پیشاب کی نالی کی سوزش جو سوزاک کے علاوہ اور کسی اثر سے ہو خصوصاً chlamydiae غلاف دار حشروں کے سبب سے (تخفیف : NSU).

specific کے لیے اردو الفاظ

specific

spəˈsɪf.ɪk

specific کے اردو معانی

  • خاص

specific के उर्दू अर्थ

  • ख़ास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (specific)

نام

ای-میل

تبصرہ

specific

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone