تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spiral" کے متعقلہ نتائج
spiral کے لیے اردو الفاظ
spiral کے اردو معانی
صفت
- چکّردار ، کسی مر کز کے گردا گرد با ہر یا اندر کی طرف بتدر یج لپٹتا ہوا ، مرغولہ وار ، لو لبی،حلز و نہ وار۔.
- پیچ کی چوڑیو ں کی طر ح چکر اتا ہوا۔.
اسم
- افقی یا سہ ابعادی لو لبی دائر ہ ، مرغو لہ ، حلز ونہ ۔.
- چکراتا ہوا لو لبی شکل میں لپٹتا ہوا تار۔.
- سیپ وغیرہ میں بنے ہو ئے چکّر ۔.
- گھو متا ہوا ستاروں کا جُھر مٹ۔.
- قیمتوں اجر توں وغیرہ کا تدریجاً اتار چڑھائو۔.
فعل
- لو لبی حر کت کر ناخصو صاً اوپر یا نیچے کی طرف۔.
- مر غولہ بنا نا۔.
- معاشیات: خصو صاً : (قیمتوں، اجر توں وغیر ہ کا) چڑھنا یا اتر نا خصوصاً تیزی کے ساتھ (قب : اسم: معنی ۵).
spiral के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- चक्करदार , किसी मर्कज़ के गिर्दागिर्द बाहर या अंदर की तरफ़ बतदरीज लिपटता हुआ , मर्ग़ूला वार , लो लॅबी,हिलज़-ओ-ना वार।
- पेच की चोड़ीव ं की तरह चकराता हुआ।
संज्ञा
- उफु़क़ी या सहि अबआदी लो लॅबी दायरा , मुर्ग़ो ला , हिलज़ विना ।
- चकराता हुआ लो लॅबी शक्ल में लिपटता हुआ तार।
- सैप वग़ैरा में बने हुए चक्कर ।
- घूमता हुआ सितारों का झुरमुट
- क़ीमतों अज्र तूं वग़ैरा का तदरीजन उतार चढ़ाओ।
क्रिया
- लो लॅबी हरकत कर नाख़सो सन् ऊपर या नीचे की तरफ़।
- मर गोला बनाना
- मआशियात: ख़ुसूसन : (क़ीमतों, अज्र तूं वग़ैरा का) चढ़ना या उतर ना ख़ुसूसन तेज़ी के साथ (कब : इस्म: मानी ५)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spiral
چکّردار ، کسی مر کز کے گردا گرد با ہر یا اندر کی طرف بتدر یج لپٹتا ہوا ، مرغولہ وار ، لو لبی،حلز و نہ وار۔.
vicious spiral
برط موذی مرغولہ،علّت اور معلول کا نقصان رساں تسلسل خصوصاً جس سے تنخوا ہوں کے ساتھ ساتھ اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا رہے۔.
superelevation
زائد بلندی، کسی سڑک یا ریلوے لائن کے موڑ پر بیرونی ، اندرونی دائرے کی سطح کا درمیانی فرق ۔.
sapodilla
مدارینی علاقے کا ایک لمبا امریکی پھل دار درخت جس کی لکڑی پائیدار ہوتی ہے اور اس کا گوند جو چیونگ گم وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے ، امریکی آ لوچہ ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (spiral)
spiral
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔