تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stud" کے متعقلہ نتائج

stud

جَڑْوانا

اِسْٹَڈ

گل میخ : دو نوک والی کیل جسے وار پار ٹھوکنے کے بعد دونوں نوکوں کو ادھر اُدھر بھیلا دیا جائے ، پُھلی ؛ وہ تار جسے زنجیر کی ہر کڑی میں کس کر نوکیں اِدھر اُدھر نکال دی جائیں ؛ ایک قسم کے بْٹن جن کے کاج آستین میں دونوں طرف ہوتے ہیں.

stud-book

گھوڑوں کے نسب نا موں کی کتاب۔.

stud farm

گھوڑوں کی نسل کشی کا مقام،گھوڑی پال اصطبل۔.

stud-horse

رک: معنی ۲۔.

stud poker

رک: معنی ۴۔.

stood

کا ماضی و ماضیہ۔.

studding

چونا گچی کا کام۔.

studied

مطالعہ

studding-sail

ہلکی ہوا میں ایک زائد چھوٹے مستول پر چڑھایا جانے والا بادبان۔.

studentship

طالب علمی

study-bedroom

وہ کمرہ جو بیک وقت خواب گاہ اور مطالعہ گاہ کا کام دے خصوصاً طا لب علموں کے لیے۔.

studio flat

برط ایک کمرے کا فلیٹ،آرٹسٹ کے اسٹو ڈیو کے لا ئق۔.

study group

گا ہے گاہے مل بیٹھ کر کسی مو ضوع پر سوچ بچار کرنے و الوں کا گروہ۔.

studying

پَڑْھنا

studio couch

کوچ جسے بستر میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔.

study

مُطالَعَہ

studded

پھول

studio

کسی مصور ، فوٹو گرافر وغیرہ کی کارگاہ۔.

اِسْٹَڈی

(علوم و فنون) مطالعہ ، خواندگی ، فکر و غور ؛ تحصیل علم وفن.

student

مُرید

studiously

سرگرمی سے

studious

پَڑْھاکُو

اِسْٹُوڈْیو

فوٹوگرافی ، فلم سازی یا لا سلکی اسٹیشن میں فنکاروں کا پیغام رسانی کا کمرہ (جہاں روشنی اور ہوا کا حسب ضرورت گزر ہو).

اِسْٹُوڈِنْٹ

طالب علم.

staid

سَنْجِیدَہ

seated

نشست گاہ

suited

درخوجست

sated

سیر کرنا

stodgy

بھاری

سِتَد

لینا (داد کی صورت میں مستعمل) یہ لفظ تنہا نہیں بولا جاتا بلکہ داد کے ساتھ ملاکر 'دادوستد' بولتے ہیں

سُتُوداں

sheeted

چادر

shotted

پھینک

ہَشْت دَہ

(عدد) اٹھارہ

سُتُودَہ اَوصاف

سُتُودَہ صِفات

سِتُودَہ اَخْلاق

قابل تعریف اخلاق والا

سِتُودَہ خَصائِل

اچھی عادتوں حامل شخص، جس کی عادتیں قابل تعریف ہوں

سِتُودَہ شِیَم

جس کی عادتیں اچھّی ہوں ، خوش خصال ، نیک اطوار .

سِتُودَہ کار

نیک کام کرنے والا، نیک خصلت، نیکو کار، جس جے کام قابل تعریف ہوں

سِتُودَہ سِیَر

اچھّی سیرتوں والا ، نیک خصلت ، خوش اطوار .

steadfastness

مَضْبُوطی

سَتوڑا کَرنا

تباہ کرنا ، برباد کرنا ، نیست و نابُود کرنا ، تلف کرنا .

staddle-stone

عموماً ایک کھمبی کی شکل کا پتھر جو پشتارے یا اٹالے، بو جھے کو سنبھالتا ہے۔.

staddle

پشتارے کا چبوترہ یا ڈھانچا۔.

steadiness

مستعدی

staidness

استقلال

steadfast

مَضْبُوط

steady state

یکساں حالت یا عمل خصوصاً یہ نظر یہ کی کائنات ابدی ہے اور مادّہ برابر پیدا ہو رہا ہے۔.

steady-going

بردبار، ہوشمند ۔.

steady

مَضْبُوط

steadily

صَوتی دَباؤ

آواز کی اکائی جو ۰۰۰۲ء . ڈائین فی سینٹی میٹر ہوتی ہے.

سِتادَہ

ایستادہ کی تصغیر، کھڑا ہونا

سات دوزَخ

مسلمانوں کے عقیدے کے بموجب سات دوزخ ہیں جن میں مختلف قسم کے گناہگاروں کو سزا ملے گی

سِتُوْدَہ

جس کی تعریف کی جائے، جس کی حمد و ثنا کے جائے، سراہا ہوا، (مجازاً) پسندیدہ، نیک

stadia

پیدل دوڑ کا میدان

steading

اسکا چ وشمالی انگلستان دیہی اراضی مع تعمیرات۔.

اِسْٹیڈِیَم

اسٹیڈیم جو زیادہ مستعمل ہے، کھیل کا میدان، عموماً بغیر چھت کی بڑی عمارت جہاں لوگ بیٹھ کر کھیل یا بازی وغیرہ دیکھتے ہیں

stud کے لیے اردو الفاظ

stud

stʌd

stud کے اردو معانی

  • جڑوانا
  • جَڑانا
  • جَڑْنا

stud के उर्दू अर्थ

  • जुड़वाना
  • जड़ाना
  • जड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stud)

نام

ای-میل

تبصرہ

stud

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone