تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sudarium" کے متعقلہ نتائج

sudarium

مُنہ پونچھنے کا رُومال یا تولیا۔.

سائِڈ رُوم

ڈیوڑھی ، چھوٹا کمرہ .

صَدْر مَقام

مرکزی جگہ ہیڈ کوارٹر، دارلحکومت

seadrome

(طيرانِيات) سَمَندَری ہَوائی اڈّا

صَدْر مُدَرِّس

سب سے بڑا استاد یا معلم، ہیڈ ماسٹر

سَدِ رَمَق

تھوڑی سی ، ذرا سی ، بہت معمولی سی.

صَدْر مُسْتَقَر

رک : صدر مقام.

side arms

پہلو میں لٹکانے کے ہتھیار، تلوار، پستول وغیرہ۔.

صادِر مَعْمُولی

(معاشیات) صادر معمولی وہ اخراجات ہیں جن کی ہر دفتر کو معمولی طور پر ضرورت ہوتی ہے

صَدْرِ مَحْفل

میر محفل

صَدْرِ مالْگُزار

وہ شخض جو بلا وساطت غیرے سرکار کو مالگزاری ادا کرے.

صَدْرِ مالگُزاری

اس مالگزاری کی میزان جو براہ راست گورنمنٹ کو دی جائے.

صدر مشاعرہ

مشاعرہ کے صدر، مشاعرہ کے پردھان، مشاعرہ کے رئیس، مشاعرہ کے سربراہ، مشاعرہ کے سردار

صَدْر مُحاسِب

محکمہ حساب کا سب سے بڑا افسر، اکاؤنٹنٹ جنرل

صَدْرِ مَد

بڑا عنوان جس کے تحت کئی ذیلی عنوان ہوں

صَدْرِ اَمِین

(برصغیر کے شاہی دور میں) درجہ دوم کا منصف، جج کا ماتحت حاکم نیز امینوں کا افسر اعلیٰ

صُدُور میں آنا

جاری ہونا ، نافذ ہونا ، عمل میں آنا.

صَدْرِ مَسْنَد

(میکانیات) گھومنے والے آلہ یا مشین کے کرسی ، مشین کا وہ حصہ جس پر گھومنے والے پرزے ٹھہرے ہوئے ہوں.

صَدْرِ مَجْلِس

میر مجلس، صدر، صدر نشین

صَدْرِ اَمِینی

صدر امین (رک) کا عہدہ یا کام.

صَیدِ رَمِیدَہ

صَدْرِ عِمارَت

(معماری) عمارت کا سب سے بڑا بہتر اور کشادہ بنا ہوا حصّہ، عمارت کا خاص حصّہ.

صَدْرِ عامِلَہ

حکومت کا انتظامی سربراہ

صَدْرِ مُنْصَرِم

پیمائش کے دفتر کا اعلیٰ عہدیدار

sudarium کے لیے اردو الفاظ

sudarium

sudarium کے اردو معانی

اسم

  • مُنہ پونچھنے کا رُومال یا تولیا۔.
  • رومن کیتھلک کلیسا: معنی ۲۔.

sudarium के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुना पोंछने का रूओमाल या तौलिया।
  • रोमन कैथलिक किलीसा: मानी २।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sudarium)

نام

ای-میل

تبصرہ

sudarium

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone