تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sugar" کے متعقلہ نتائج

sugar

چِینی

sugar daddy

عوام: جوان عورتوں کو فیاضی سے تحفے دینے والا بوڑھا آدمی۔.

sugar beet

چقندر کی ایک قسم جس سے شکر تیار کی جاتی ہے Beta vulgaris۔.

sugar-gum

آسٹریلیائی یوکلپٹس Eucalyptus cladocalyx جس کے میٹھے پتّے مویشی کھاتے ہیں ۔.

sugar-coated

شکرمیں لپیٹا ہوا۔.

sugar candy

مِصْری

sugar loaf

مخروطی شکل کا شکر کا ڈلا، مصری کا کوزہ۔.

sugar soap

برط رنگ چھڑانے کا الکلی سوڈا اور صابن ملا الکلی مر کب۔.

sugar cane

گَنّا

sugar of lead

کیمیا: سیسے کا ایک سفید قلمی مرکب جو پانی میں گُھل جاتاہے اور اسے میٹھا کر دیتا ہے۔.

sugar maple

شمالی امریکی میپل جس میں سے میپل کی شکر اور میٹھا رس نکلتے ہیں Acer saccharum ۔.

sugared

شکر

sugarmill

ایکھ کا کولھو

sugaring

شکر

sugary

شکّریں، شکر جیسا۔.

sauger

امریکا شمالی امریکا کی برچھا مچھلی ، نیزہ ماہی Stizostedion canadense ۔.

سُوگِیر

طرفدار ، جانبدار ، خیرخواہ ۔

sugarplum

قدیم: اُبلی شکر ملاکر بنائی ہوئی ایک گول میٹھی ٹکیا۔.

سُوگَڑ

رک : سُگھڑ ، سلیقہ مند ۔

سُگَڑ

سُگھڑ، سلیقہ، شعار

ساگَر

سمندر، بحر

ساغَر

پیالہ

سُگَڑ مَن

صافِ دل ۔

سُوگِرا

(تار کشی) بارا صاف کرنے کی سلائی پکڑنے کا چوبی چمٹا ، گیرا

سُگَنْدھرا

ایک قِسم کا خوشبودار پُھول ۔

سَگَر

saggar

آتشیں مٹی سے بنا ہوا بکس جس میں چینی کے برتن بھر کر بھٹی میں حفاظت سے تپانے کے لیے رکھے جاتے ہیں ۔.

شَگَر

صَغِیر

ادنیٰ، کم درجہ، حقیر

ثَغْر

سرحد، سرحد کی حفاظتی چوکی (عموماً جمع میں مستعمل)

صِغَر

چھوٹائی، خردی، چھوٹا پن، چھوٹا ہونا

صِغار

صغیر کی جمع، چھوٹے

صاغِر

ذلیل ، رسوا ، بے قدر ، قابل نفرت.

ثُغُور

ثغر (رک) کی جمع ، ترا کیب میں مستعمل .

صَغِیراں

صغیر (رک) کی جمع.

سُغْد

صَغائِر

صغیرہ (رک) کی جمع.

شِغار

چرغ سے مشابہ ایک شکاری پرند جس کے سینے پر سیاہ خال ہوتے ہیں اس کی پیدائش چرغ کے گھون٘سلے میں ہوتی ہے یہ اپنے سے بڑے پرندے کا شکار کرتا اور اسے دور سے دیکھ لیتا ہے، بوداغ

shagged

جھبرے بال

سانگََر

(سان گری) سان لگانے والا، دھار دار، ہھیاروں کی دھار سان پر گھس کر تیز کرنے والا کاریگر

سِنگار

زیب و زینت، آراستگی، سجاوٹ، سنگھار، بناوٹ

سِنْگَر

سِینْگار

رک : سینگار

شَغاد

سَنگَر

دِیوار، جو لڑائی کے موقع پر بطرر مورچہ بناتے ہیں، روک، رکاوٹ، باڑھ

سَینگَر

سینگری

سِنگُور

(جرائم پیشہ) سہ گُنا ، تِگنا.

سَگُنڑ

خُوبیوں والا ، عُمدہ ، اچھّا ؛ ہندی نظم کی ایک قِسم ۔

سانگَڑ

برچھی ، بھالا.

سِنگاڑ

مچھلی کی ایک قِسم جس کے چہرے پر دو سِین٘گ نُما تِیر سے نِکلے ہوتے ہیں ، سِن٘گارا ، سِنگھاڑا.

invert sugar

تَقلیبی شکر

grape sugar

انگوری شَکَر

brown sugar

لال شُکَّر

candy sugar

قَنْد

soft sugar

برط دانے دار یا پسی ہوئی شکر، چینی۔.

white sugar

چینی ، سفید شکر ،صاف شدہ شکر۔.

سَنگِ رَہ

رک : سنگِ راہ

ساغَر چَڑھانا

شراب کا پیالہ پی جانا.

صَغِیرَہ گُناہ

وہ گناہ جس کا برا اثر کم سے کم ہو، معمولی گناہ، ادنٰی گناہ (گناہ کبیرہ کے بالمقابل)

سَگَڑ دادی

دادی کی دادی ۔

sugar کے لیے اردو الفاظ

sugar

ˈʃʊɡ.ər

sugar کے اردو معانی

  • چِینی
  • کھانڈ
  • شَکر

sugar के उर्दू अर्थ

  • चीनी
  • ख़ाँड
  • शकर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sugar)

نام

ای-میل

تبصرہ

sugar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone