Search results
Saved words
Showing results for "surrender value"
Urdu words for surrender value
surrender value के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़िंदगी की बीमा पालिसी को ख़त्म कराने पर बीमादार को काबिल-ए-अदाएगी रक़म , मालियत दस्त बर्दारी ।
surrender value کے اردو معانی
اسم
- زندگی کی بیمہ پالسی کو ختم کرانے پر بیمہ دار کو قابلِ ادایگی رقم ، مالیت دست برداری ۔.
Related searched words
sau.ndan
a kind of pond in which washerwomen pours clothes to sock and getting rid off scums with a special soil
sura.ng-laal-gho.Dii
(کھیل) ایک کھیل کا نام جس میں دو کھلاڑیوں کی جوڑی بنا کر ایک حلقے میں کھڑے ہوتے ہیں . ہر جوڑی ایک کِھلاڑی سوار اور دُوسرا گھوڑا بنتا ہے ان میں سے سوار اپنے گھوڑے سے اُتر کر یہ کلمہ ’’ سُرن٘گ لال گھوڑی تو ہم سے کیوں نہ بولی ، سُرن٘گ لال پٹْکے تم ہم سے کیوں نہ چٹکے‘‘ منہ سے کہتا ہوا حلقے کے گِرد دوڑتا ہوا چکّر لگاتا اور اپنے حلقے گھوڑے کے پاس آ جاتا ہے اس دوڑ میں اگر اس کا دم ٹوٹ جائے تو تمام سوار کھلاڑی گھوڑے بن جاتے ہیں ، یہ سلسلہ جب تک کھلاڑی چاہیں جاری رہتا ہے ، چڈّی چڈّول.
sura.ng-zarda
(سالوتر) وہ گھوڑا جس کی دُم و ایال کے بال ایسے سُرخ ہوں کہ اُن سے طلائی رن٘گ جھلکتا ہو.
surrender value
زندگی کی بیمہ پالسی کو ختم کرانے پر بیمہ دار کو قابلِ ادایگی رقم ، مالیت دست برداری ۔.
suriname toad
جنوبی امریکا کا ایک مینڈک جس کا جسم چپٹا اور پاؤں لمبے جھلّی دار ہوتے ہیں، اس کی مادہ اپنے انڈے اور بچے اپنی پیٹھ کی تھیلی میں رکھتی ہے Pipa pipa۔.
sura.ngii
اُستاد بندوخاں نے سارن٘گی میں زبردست تبدیلی پیدا کر کے اسے سورن٘گی کا نام دیا، سورن٘گی سے انسان کے مزاج کے ہرموڈ اور کیفیت کا پتہ چلنے لگا
sura.ng banaanaa
(سنگ تراشی) بارود کے زور سے چٹان توڑنے کے لیے بارود بھرنے کو چٹان میں سوراخ بنانا ، برما لگانا.
Disclaimer: This is Beta version of Rekhta Dictionary undergoing final testing before its official release. In case of any discrepancy, please write to us at dictionary@rekhta.org. or Critique us
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (surrender value)
surrender value
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone