تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sword" کے متعقلہ نتائج

sword

شَمْشِیر

sword grass

پتلے، نکیلے ، تلوار نماپتّوں والی ایک گھاس Scirpus americanus۔.

sword dance

تلواریں ہاتھ میں لے کر فرش پر پڑی ہوئی تلوار وں سے بچ کر کیا جانے والا رقص ۔.

sword-swallower

تلوار نگل کر دکھانے والا شعبدہ باز یا تماشا گر۔.

sword knot

تلوار کے قبضے کے ساتھ لگا ہوا فیتہ یا پھندنا۔.

sword-bearer

رسمی تقریبات پر فرماں روا کی تلوار اٹھاکر چلنے والا عہدہ دار۔.

sword of damocles

فوری خدشہ [Syracuse کے ظالم بادشاہ Dionysius ( چوتھی صدی ق م) کی طرف تلمیح جس نے Damokles کو ایک بال سے لٹکتی ہوئی تلوار کے نیچے بٹھا کر کھانا کھانے پر مجبور کیا تھا ].

sword of state

رسمی تقریبات پر اٹھا کر لے جائی جانے والی شاہی تلوار۔.

sword of justice

(قبل the) قانون کی بالا دستی ۔.

swordbill

ایک لمبی چونچ کا شکر خورے سے ملتاپرندہ ensifera Ensifera۔.

swordman

برق انداز

swordlaw

حکومت بزور شمشیر

swordfish

ایک لمبی تلوار نما تھوتھنی والی مچھلی ، کٹار مچھلی ، سیاف ۔.

swordcane

گپتی

swordbelt

پر تلا

swordplay

شمشیر زنی ۔.

swordplayer

تیغ زن

swordtail

مدارینی علاقے کی ایک مچھلی جس کی دُم لمبی ہوتی ہے Xiphophorus helleri۔.

swordsman

تیغ زَن

swordstick

گپتی، ایک دستی چھڑی جس کے اندر تلوار سمائی ہوئی ہوتی ہے ،جسے کھینچ کر باہر نکال سکتے ہیں ۔.

swordsmanship

تیغ زَنی

seaward

( نیز seawards ) جانب سمندر۔.

sward

ادبی: خصوصاً : گھاس کا وسیع خطہ ۔.

severed

جُدا

savoured

گندھ

sharpness(sword)

آب

small-sword

ہلکی ، نکیلی تلوار ، سروہی خصوصاً شمشیر زنی کے مقابلے یا یک یکی میں استعمال کے لیے ۔.

seawards

دریا کی طرف

swarded

ایک قسم کی گھاس کی زمین

سَواری ڈالْنا

(فن کُشتی) مُقابل پر جھپٹ کر سوار ہونا .

سَواری دینا

سواری کا کام انجام دینا، سواری بننا

sword کے لیے اردو الفاظ

sword

sɔːd

sword کے اردو معانی

  • شَمْشِیر
  • سَیف
  • تَلْوار
  • تیغ

sword के उर्दू अर्थ

  • शमशीर
  • सैफ़
  • तलवार
  • तेग़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sword)

نام

ای-میل

تبصرہ

sword

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone