تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"system" کے متعقلہ نتائج

system

نَظم

system operator

کمپیوٹر: برقیاتی تختۂ معلومات کو زیر عمل لانے والا شخص۔.

systematically

باقاعدگی سے

systematise

مُنَظَّم

systemic

کسی نظام سے متعلق

systematize

باضابطہ بنانا، ضابطے قاعدے میں لانا، کسی کام کے لیے کوئی منظم طریقہ کا ر وضع کرنا۔.

systematised

مُنَظَّم

systematic

systems operator

کمپیوٹر: پیچیدہ خصوصاً برقیاتی تنظیمات کو زیر عمل لانے یا ان پر نگرانی رکھنے والا شخص، عامل تنظیمات۔.

systems analysis

کسی پیچیدہ عمل کا، کارکردگی کو بہتر بنانے کی نظر سے تجزیہ ، خصوصاً کمپیوٹر کی مدد سے، تجزیہ تنظیمات۔.

systematic theology

دینی عقائد کو مربوط اور جامع شکل میں مرتب کرنے کی کوشش۔.

systematics

(عموماً بطور واحد) صف بندی ، تقسیم و تر تیب کا اصولی مطالعہ، نظامیات۔.

dewey system

لائبریری میں کتابوں کو ترتیب دینے کا اعشاری نظام، اعشاری کتاب داری[ امریکی کتاب دار ایم ڈیوی، م ۱۹۳۱ء کے نام پر].

decimal system

اعشاری نظام

tally system

حساب کی جدول۔.

irrigation system

آبْ پاشی

copernican system

فلکیات: یہ نظریہ کہ زمین سمیت نظام شمسی کے سیّارے سورج کے گرد گھومتے ہیں (قب : Ptolemaic بطلیموسی نظام).

abo system

انسانی خون کی تقسیم کا چار مختلف ساختوں (B,AB,A او ر O) پر مبنی نظام، جن کی شناخت بعض موروثی اجزا کی موجودگی یا عدم موجودگی سے ہوتی ہے۔.

borstal system

کمسن مجرموں کی اصلاح کا ایک خاص طریقہ

metric system

اعشاری نظام

binary system

جوڑے دار نِظام

sound system

آواز کو بھرنے ، دہرانے ، پھیلا نے کے آلات یا نظام۔.

مُرَوَّجَہ سِسٹَم

کوئی موجودہ یا جاری نظام ۔

وَڈیرا سِسْٹَم

جاگیرداری نظام ؛ مراد : ایسا نظام جو مبنی بر انصاف نہ ہو ۔

nervous system

مُلّا سِسٹَم

مدرسے یا مکتب کے ذریعے تعلیم کانظام ۔

رَٹّا سِسْٹَم

زبانی یاد کرنے کا طریقہ.

واٹ سِسٹَم

بجلی کے آلے کی رفتار یا کام کی مقدار کو جانچنے کا طریقہ ۔

گَٹَر سِسْٹَم

گندے پانی کی نکاسی کا نظام، نظام نکاسی

solar system

نظام شمسی ، سورج اور اس کے گرد گھومنے والے سّیارے۔.

operating system

( رخت ملائم) بنیادی پروگرام جو کمپیوٹر سے کام لینے کے لیے اس میں ڈالا جاتا ہے-.

ptolemaic system

نظام بطلیموسی

spoils system

امریکا سیاسی جماعتوں کا اعلیٰ عہدوں پر اپنے حامیوں کو مامور کرنے کا رواج۔.

فِیُوڈَل سِسْٹَم

جاگیردارانہ نظام ، جاگیریت کا نظام یا اُصول.

فَلَش سِسْٹَم

فلش کا نظام ، بیت الخلا کی صفائی کا انتظام .

کوٹا سِسْٹَم

کسی کم ترقی یافتہ علاقے کے رہنے والوں کے آگے لانے کے لیے مخصوص شرح سے تعلیم اور نوکریوں کے شعبے میں ملنے والے استحقاق یا حصّہ دینے کا نظام.

ڈُوَل سِسْٹَم

دوہرا نظام.

وَڈیرَہ سِسْٹَم

جاگیرداری نظام ؛ مراد : ایسا نظام جو مبنی بر انصاف نہ ہو ۔

بورْڈِن٘گ سِسْٹَم

اسکولوں کے طلبہ کو تعلیم وتربیت کے لیے گھروں کے بجاے بورڈن٘گ ہاؤس میں رکھنے کا طریقہ ۔

نَروَس سِسٹَم

جسم کے اندر اعصابی خلیوں کا جال ، نظام اعصابی ۔

فَیمِْلی سِسْٹَم

وہ طرزِ سکونت جس کے تحت خاندان یا کچھ افراد ایک گھر میں مل جل کر رہیں.

پارْٹی سِسْٹَم

وہ سیاسی یا حکومتی نظام جو جماعت بندی کے اصول پر قائم ہو، جماعت بندی، جماعتی تقسیم، اپنی اپنی پارٹی کی جا و بیجا طرفداری کا انداز یا طرز.

پَمْپ سِسْٹَم

(واٹرکولن٘گ) موٹر گاڑی کے انجن کو ٹھنڈا رکھنے کا وہ نظام جس میں پانی کی گردش پمپ کی مدد سے ہوتی ہے.

کَمْپِیُوٹر سِسْٹَم

کمپیوٹر کے کام کرنے کا نظام .

ہیٹ٘نِگ سِسْٹَم

کھانا یا کمرہ گرم رکھنے کا نظام، کمرے کے درجہ حرارت کو گرم رکھنے کا نظام.

ٹیلی فُون سِسْٹَم

ٹیلی فون کا نظام.

froebel system

کنڈر گارٹن کے طرز کا طریق تعلیم۔.

سِیاسَتِ مُدُن

شہری اِنتظام، شہری و ملکی اِنتظام، فلاح و بہبود کا علم، کسی ملک کے باشندوں اور حکومت کے حقوق و فرائض کا علم، شہریت

سِیاسَتِ مُدُنی

سیاستِ مُدُن (رک) سے منسوب .

سِیاسَتِ مُدُونی

سِیاسَتِ مَدِینَہ

ان قواعد کو جن سے نفس و اخلاق کی اِصلاح ہوسکے سیاستِ مدینہ کہتے ہیں .

شائِستَہ مِزاج

مہذب، تہذیب والا، اچھے سلوک والا

سِیاسَت میں حِصَّہ لینا

امورِ مملکت میں دخیل ہونا .

سِیاسَت میں ہونا

سیاست میں حصہ لینا

شائِسْتَہ مَنِش

شائِسْتَہ عَمَل

system کے لیے اردو الفاظ

system

ˈsɪs.təm

system کے اردو معانی

  • نَظم
  • نِظام
  • قانُون
  • قَرِینَہ
  • تَرْتِیب

system के उर्दू अर्थ

  • नज़्म
  • निज़ाम
  • क़ानून
  • क़रीना
  • तरतीब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (system)

نام

ای-میل

تبصرہ

system

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone