تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tabard" کے متعقلہ نتائج

tabard

دارو غۂ محل کی وردی کا کوٹ ، شاہی نشان سے مزیّن۔.

تَبَر دار

کلہاڑی رکھنے والا ، کلہاڑی سے کام کرنے والا، جو کلہاڑی چلانا جانتا ہو

تَعْبِیْر داں

تَبْرِید

۱. وہ ٹھنڈائی ( سرد شربت یا دوا ) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں نیز مسہل کے اول تین دن پیتے ہیں اور مسہل ہو جانے کے بعد ا س کی حرارت رفع کرنے اور دل کو قوت پہنچانے کے لیے مریض کو استعمال کراتے ہیں .

تَبارِید

طب: تبرید کی جمع، وہ ٹھنڈائی (سرد شربت یا دوا) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں

tea-bread

چائے کے ساتھ کھانے کی ہلکی میٹھی روٹی ۔.

تَعْبِیْرِ دَرْ تَعْبِیْر

تَبْرِیدی سُکْڑاو

ٹھنڈ پا کر سکڑنا ، ٹھنڈک کی وجہ سے کسی دھات وغیرہ کا سکڑنا .

تَبْرِید نوشی

تبرید (رک) پینے کا عمل ، ٹھنڈائی پینا .

تَبْرِید کَرنا

ٹھنڈک پہن٘چانا .

تَبْرِیدی عَمَل

اِنجماد کاری، خنک سازی، یخ بستہ کرنے کا عمل

تَبْرِید گَر

ٹھنڈا کرنے والا، ٹھنڈک پہن٘چانے والا، کولر، ریفریجیٹر

تَبْرِید گَری

(سائنس) تبرید گر (رک) کا اسم کیفیت یا عمل Refrigeration.

تَبْرِیدی

تبرید سے منسوب

تَعْبِیر دینا

. خواب کا مطلب بیان کرنا.

تَعْبِیْرِ دَرْدِ دِل

tabard کے لیے اردو الفاظ

tabard

ˈtæb.ɑːd

tabard کے اردو معانی

اسم

  • دارو غۂ محل کی وردی کا کوٹ ، شاہی نشان سے مزیّن۔.
  • بے آستین کا زنانہ شلو کا ، کمری یا کرتی۔.
  • تواریخ: سرداروں کا خاندانی نشان سے آراستہ ، زرہ بکتر کے اوپر پہننے کا چھوٹا کوٹ۔.

tabard के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दारू गा-ए-महल की वर्दी का कोट , शाही निशान से मज़ी्यन।
  • बे आसतीन का ज़नाना शिलो का , कुमरी या करती।
  • तवारीख़: सरदारों का ख़ानदानी निशान से आरास्ता , ज़रा बक्तर के ऊपर पहनने का छोटा कोट।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tabard)

نام

ای-میل

تبصرہ

tabard

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone