تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tailor-made" کے متعقلہ نتائج
tailor-made کے لیے اردو الفاظ
tailor-made کے اردو معانی
صفت
- (پوشاک کے لیے) خاص طور پر بنوائی ہوئی نہ کہ بنی بنائی۔.
- کسی خاص مقصد کے لیے تیار کردہ یا موزوں-:
اسم
- ناپ دے کر تیار کرایا ہوا لباس۔.
tailor-made के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (पोशाक के लिए) ख़ासतौर पर बनवाई हुई न कि बनी बनाई
- किसी ख़ास मक़सद के लिए तैयार करदा या मौज़ूँ
संज्ञा
- नाप दे कर तैयार कराया हुआ लिबास
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تِلیر
ایک چھوٹا سا کالا چتیوں دار پرند جس کا شکار بھی کرتے ہیں اکثر پیپل کے درخت میں پھل آنے کا موسم میں نظر آتا ہے
تَولِیدِ صِنْفی
(نباتیات) پودے کی افزائش کا ایک طریقہ جس میں مثل حیوانوں کی تولید کے پودے کی تولید ٹہنی (یعنی پھول) حصہ لیتی ہے صنفی تولید (Sexual reproduction) کہلاتا ہے، رک: صنفی تولید.
تِیلَڑھ
(عو) رک : تیتری ، تین لڑکوں کے بعد پیدا ہونے والی لڑکی ، ہندوئوں میں ایسی لڑکی کو نامبارک خیال کیا جاتا ہے.
طِلائے دَسْت اَفْشار
خسرو پرویز کے خزانے میں ایک طرح کا کندن تھا بیش قیمت اور نرم ، موم کی طرح ہاتھ سے دب جانے والا ، پرویز نے اس کا ترنج اور کسریٰ نے ساگ بنا کر دسترخوان پر رکھا تھا.
تلے دھرتی اوپر رام
نیچے زمین اوپر خدا، بے سہارا شخص کا کہنا، جس کا کوئی سہارا نہ ہو اس کے لئے مستعمل ہے
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tailor-made)
tailor-made
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔