تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"the eternal" کے متعقلہ نتائج

ٹِھٹَر

ٹھن٘ڈ ، کپکپی

ٹھاٹَر

کاغذ و ابرک کے بنے ہوئے آرایشی پھول بوٹے جمانے کی بانس کی کھپچیوں کی بنی ہوئی ٹٹی، ڈھانچ، جعفری، ٹٹی کا دروازہ

تھاٹَر

رک : ٹھاٹر ، ٹھانٹر.

تَھتَّڑ

پیڑی ، پرت ، طبق.

ٹھاٹَر بَنْدی

روشنی کی ٹٹیاں بان٘دھنے یا بنانے کا عمل.

ٹِھٹَر جانا

جسم یا اس کے کسی عضو کا بہت زیادہ سردی لگنے کی وجہ سے کانپنا یا لرزنا، ٹھٹرنا

ٹَھٹیرے ٹَھٹیرے بَدْلائی

برابر کا معرکہ

ٹَھٹیرے بازار

وہ بازار جہاں ٹھٹیروں کی دکانیں ہوں

ٹھاٹَر کھول نِکَھٹُّو آیا

دروازہ کھول نکھٹو آیا، کاہل اور سست خاوند پر طنز ہے

تَھتَّڑ لَگنا

پیڑی جمنا ، دانت نہ مانجھنے سے میل جمنا.

تَھتَّڑ جَمْنا

پیڑی جمنا ، دانت نہ مانجھنے سے میل جمنا.

ٹَھٹیرا

پیتل، کان٘سی یا تان٘بے کے برتن بنانے اور بیچنے والا، کسیرا

ٹِھٹَرْنا

رک ؛ ٹھٹھرنا.

ٹَھٹیرے مارْنا

جاہل عورتوں کا خیال ہے کہ من٘گل کے دن ٹھٹیرے (جوار یا باجرے کی چھڑی) کی مار سے آدمی دبلا ہو جاتا ہے

ٹَھٹیرے کی بِلّی

ڈھیٹ

تھوتَر

رک : تھونْترا ، کند ، جس کی دھار کاٹ نہ کرے ، کھنڈا ، بھترا ، متھرا ، کوٹا ہوا ، ملا دلا ، گھسا ہوا ، پرانا ؛ بلا دندان ، بے دانت ، کھوکھلا ، اندر سے کھایا ہوا ، گھن لگا ہوا.

theater

نمائش گاہ

تھئیٹر

ڈرامہ، کھیل، سنیما یا نوٹنکی یا ان کے دکھائے جانے کی جگہ

ٹَھٹیرے

ٹھٹیرا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع ، تراکیب میں مستعمل.

تِہَتَّر

تین اوپرستر، تین اورستر، ہندسوں میں: 73

تِہَتَّرواں

تہتر سے منسوب یا متعلق، ترتیب میں بہتّرویں کے بعد کا

تِہَتَّروِیں

تہترواں (رک) کی تانیث.

تُھوتْڑا

رک : تھوتھڑا.

تَحتی دَفْعَہ

subsection

theatre

جَلْوَہ گاہ

تھوتْرا

کُترا ہوا، چوہوں یا کیڑوں کا کھایا ہوا (اناج)، نکما، خراب، تھوتر

ٹَھٹْری

پاڑ پر معماروں کے بیٹھنے کا بان٘سوں کا بنا ہوا ٹھپا جو آٹھ دس بان٘س برابر برابر پشتی وانوں سے بان٘دھ کر تیار کرتے ہیں ، چالی

ٹھیٹْری

رک : ٹٹیری .

ٹِھٹْرا

رک : ٹھٹھرا

تِہَتَّر کے بِیجوں پَہُنچانا

ستیاناس کرنا، نیواں ناس کرنا، تباہ و برباد کرنا

تِہَتَّر کے بِیجوں کو پَہُنچْنا

ستیاناس ہونا، نیواں ناس ہونا، تباہ و برباد ہونا

theatric

ناچ گھر کے متعلق

theatrical

بَھڑَک دار

theatrics

فن نمائش

theatricals

ڈرامائی پیشکشیں خصوصاً اتائیوں کے ناٹک

the eternal

قائم و دائم

ٹھاٹ دار

شان دار، شان و شوکت والا

تِہ تارا

چارپائی کا ایسا جھلن٘گا یا بنائی جس میں بان یا ستلی کی تین لڑیاں ہوں، تہرا.

تَحْتِ اِدْراک

عقل کے تحت، سمجھ میں آجانے والی، قابل فہم

the eternal کے لیے اردو الفاظ

the eternal

the eternal کے اردو معانی

اسم

  • قائم و دائم
  • ایک اسم الہی

the eternal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ायम-ओ-दाइम
  • एक इस्म अलहि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (the eternal)

نام

ای-میل

تبصرہ

the eternal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone