تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹھاٹَر کھول نِکَھٹُّو آیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹَر کھول نِکَھٹُّو آیا کے معانیدیکھیے
ٹھاٹَر کھول نِکَھٹُّو آیا
ThaaTar khol nikhaTTuu aayaa•ठाटर खोल निखट्टू आया
نیز - ٹٹّر کھول نِکَھٹُّو آیا
ضرب المثل
ٹھاٹَر کھول نِکَھٹُّو آیا کے اردو معانی
- دروازہ کھول نکھٹو آیا، کاہل اور سست خاوند پر طنز ہے
- نکمے شوہر کے لئے اس کی بیوی کا کہنا
ठाटर खोल निखट्टू आया के हिंदी अर्थ
- दरवाज़ा खोल निखट्टू आया, काहिल और सुस्त पति पर व्यंग है
- अकर्मण्य पति के लिए उसकी स्त्री का कहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹھاٹَر کھول نِکَھٹُّو آیا)
ٹھاٹَر کھول نِکَھٹُّو آیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔