تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"titan" کے متعقلہ نتائج
titan کے لیے اردو الفاظ
titan کے اردو معانی
اسم
- طَیطَان دیوتا
- جسے ہر قانونی پاپندی سے آزاد دیو قامت اور بے انتہا قوت کا مالک سمجھا جاتا تھا
titan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तयतअन देवता
- जिसे हर क़ानूनी पा पिंदी से आज़ाद देव क़ामत और बेइंतिहा क़ुव्वत का मालिक समझा जाता था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَمْپَت سے بھیٹا نَہِیں، دلِدَّر سے ٹُوٹَن
کامیاب شخص سے تعلق نہیں اور غریب سے بھی واسطہ نہیں ، بہت بیوقوف ہے.
طُوطیِ نَقّارْ خانَہ
وہ طوطی جس کی آواز نقّارے کے شور میں دب کر رہ جائے ؛ (کنایۃً) ایسا شخص جس کی فریاد سننے والا کوئی نہ ہو.
بھاڑ میں پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان
وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل نہ ہو، جو نفع اذیت پہنچائے اس کا نہ ہونا اچھا ہے
فالُودَہ کھاتے دان٘ت ٹُوٹیں تو ٹوٹنے دو
اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے
فالُودَہ کھاتے دان٘ت ٹُوٹیں تو بَلا سے
اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (titan)
titan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔