تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"uncalled for" کے متعقلہ نتائج
uncalled for کے لیے اردو الفاظ
uncalled for کے اردو معانی
- بے محل
- بے موقعہ
- بے تُکا
- خواہ مَخواہ کو
- نا مُناسِب
uncalled for के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बेमहल
- बे-मौक़ा'
- बे-तुका
- ख़्वाह-मख़्वाह को
- ना-मुनासिब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sixty-four thousand dollar question
مشکل، کانٹے کا سوال (معلومات کی نشری آزمائش میں سب سے بڑا انعام ۶۴ ہزار ڈالر ہوتا تھا۔).
دو فَرْعی شاخ داری
جب تنہ کا نقطۂ نمو (یعنی راسی کلی) دو حصوں میں تقسیم ہو جائے تو یہ حصے بڑھ کر دو شاخیں تیار کرتے ہیں ، اس قسم کی شاخداری کو دو فرعی شاخداری کہتے ہیں .
دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا
ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا
دَقِیقَہ فَرُو گُزاشْت نَہ ہونا
ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا
فُرُوع
شاخیں، (استعارۃ) ابتدائی امور و مسائل، ذیلی یا تحتی باتیں، شاخچے جو کسی اصل یا جڑ سے نکلیں یا پھوٹیں
نَبضِ ذَنَبُ الفار
گاؤ دم نبض، وہ نبض جو چھوٹی مقدار سے شروع ہو کر بڑی مقدار کی طرف جاتی ہے یا بڑی مقدار سے شروع ہو کر چھوٹی مقدار کی طرف آتی ہے
زَعْفَراں
ایک خوشبو دار پودا جس کے پھول زرد اور جڑ پیاز کی طًرح ہوتی ہے، کِسر، اس کے کھیت کا نظارہ فرحت بخش ہوتا ہے
عادَت آفْرِیں
عادت پیدا کرنے والا ، خُو گر بنانے والا ، عادت ڈالنے والا ، لت ڈالنے والا ، عادی بنا دینے والا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (uncalled for)
uncalled for
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔